Saturday 1 January 2022

پاک فوج کی قیادت کو ایک بات ذہن میں رکھنی چاہیے۔۔۔۔پوری قوم پاک فوج سے پیار نہیں کرتی۔۔۔پاک فوج سے صرف سچے مسلمان اور محب وطن لوگ پیار کرتے ہیں۔۔ پاک فوج کو ان کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے۔تمام تر غلطیوں کے باوجود یہ لوگ پاک فوج سے پیار کرتے ہیں۔۔اور یہی پاک فوج کی اصل طاقت ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477344680446681088

 


 

جس دشمن کو ہمیں جوتے کی نوک پر رکھنا چاہیے، اپنے رعب و دبدبے میں رکھنا چاہیے، اس کو پھولوں کے ہار اور مٹھائی دینے کا کیا مقصد ہے؟ ایک جانب یہ خبیث ہمارے بھائیوں اور بہنوں کو قتل کر رہے ہیں، کشمیر میں ظلم و تشدد اور دہشت گردی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔اور ہم ان کو مٹھائی پیش کر رہے ..☹️

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477340761054232582

 


 


Pakistan army must make a pledge now..... That they will never never ever surrender, No matter how desperate the odds are.... And they will take the revenge for Dhaka..... This pledge must be incorporated in the oath at PMA. A very difficult war is coming upon us. 🇵🇰🕋

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477339960692940813

 


 

This iconic picture gives a very painful message..... It is always better to fight and die with honour than to surrender with humiliation and die an inglorious death at the hands of your enemies.... Wasn't it better if he had fought and died honourably with his boots on?

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477339237506850816

 



 

The statue on the left wasn’t built to honour ‘health workers’ at all, it was erected to honour Moloch, the Globalist’s satanic god of human sacrifice! These disgusting monsters are mocking you on your face..🤬 Everything they are doing is deeply satanic...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477328487774097417

 


 


Dr. Ejaz Akram on what is going to happen in India now....It is not going to be a civil war but... ڈاکٹر اعجاز اکرم بتا رہے کہ بھارت میں خانہ جنگی نہیں ہوگی صرف مسلمانوں کا قتل عام ہوگا۔۔۔جب ایک فریق پوری طرح مسلح ہو اور دوسرا بالکل غیر مسلح ، تو جنگ نہیں ہوتی، قتل عام ہوتا ہے۔۔

https://twitter.com/WorldPTV/status/1476376250092556290

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477250556448362498

فضل نے مجھ سے کہا صاحب یخنی دے۔۔ میں نے کہا فضل یخنی نہیں ہے۔۔۔ اس کے چہرے پر حیرت کے تاثرات تھے۔ کہتا ہے صاحب بہت زیادہ یخنی ھے۔۔۔ میں نے کہا اچھا رکو میں باورچی خانے میں چیک کرتا ہوں۔ اب بیچارہ بالکل ہی بوکھلا گیا۔ پھر مجھے یاد آیا پشتو میں سردی کو بھی یخنی کہتے ہیں۔ 🥴🤭🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477245688803123202

 



 

رحمت اللعالمین اتھارٹی کی جانب سے یہ بہت ہی احسن قدم ہے۔۔پاکستان کے سربراہ کا پوری دنیا کے کے مستند علماء کے ساتھ ساتھ مکالمہ۔۔۔فکر و تفکر و تدبر کے نئے راستے کھلیں گے۔ ایک وقت تھا جب پوری دنیا کے علماء پاکستان میں آ کر خطبہ دیا کرتے تھے۔ہم پوری مسلم دنیا سے علم سمیٹا کرتے تھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1477206583893540867