Saturday, 31 December 2022

جب اللہ پاکستانیوں پر احسان فرمائے گا تو ان کو بھی اسی طرح کا حکمران عطا کرے گا۔ وہ نرم دم گفتگو بھی ہوگا اور گرم دم جستجو بھی، رزم ہو یا بزم ہو پاک دل بھی ہوگا اور پاکباز بھی۔۔ اور یہ حکمران تمہیں اس جمہوریت سے نہیں ملے گا۔ جب تک تم جمہوریت کے بت کی پوجا کرو گے صرف ذلیل ہوگے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609309163187732480

 

 


 

 


 

Anyone can see that these are unprecedented Indian military exercises, training and deployment and all their fighting units are fully deployed against Pak now. While their main target is gilgit baltistan region, they will certainly open up a 1500 km front across entire border.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609293859087081472

 


 





Muslim women and families crying and protesting as Hindu government of Modi & RSS in India begin bulldozing thousands of Muslim homes all over the country. In the freezing cold without any warning, Indian government begin bulldozing homes owned by Muslims for hundreds of years ..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609219725665370116

 


 

 


 


 





 

وہ لوگ جنہوں نے زندگی میں کبھی جہاد نہیں کیا اور نہ پاک فوج کے مجاہدین کے ساتھ وقت گزارا، نہ اپنی جان کو اس پاک سر زمین کے لیے زیر آتش رکھا، نہ کبھی اپنے خاندان اور بچوں کو چھوڑ کر میدان جنگ کی جانب گئے، وہ کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے کی سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت کیا ہوتی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609203371545661442

 


 


Not a bad trade for Shahed-136 drones. Every country exports its defence technology and weapons... India is even exporting its Cruise missile systems... Pakistan is the only Muslim country with nuclear weapons and Technology. مگر اس کے لیے مضبوط محب وطن حکومت کی ضرورت ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609195486145044481

 


 

 


 

فی امان اللہ میرے بیٹو۔۔ تم سیدی رسول اللہ کی پاک سرزمین کے شہید ہو۔۔ اور شہید کبھی مرتا نہیں ہے اور انہیں اللہ کی جانب سے رزق دیا جاتا ہے۔۔ تم مشرکوں اور خوارج کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے ہو اور اس امت کے افضل شہدا میں سے ہو۔۔ تمہیں شہادت مبارک۔۔ اللہ ہمیں بھی عطا فرمائے۔۔

https://twitter.com/Soldier_Unarmed/status/1609137373731856387

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609162861275938823

 

 

اگر باجوا اور فیض جیسے سے ایک دو لوگوں کی وجہ سے تم تمام افسروں و جوانوں اور ان کی قربانیوں اور شہداء کو گالیاں دو گے تو تم سے بڑا کمینہ اور کوئی نہیں ہو سکتا، اور تم دے رہے ہو۔۔۔ ہر مہینے درجنوں کے حساب سے ہمارے یہ بیٹے اور بھائی اپنے آپ کو سبز ہلالی پرچم پر قربان کر رہے ہیں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1609099806898802695