Saturday 22 April 2023

پاکستان کی تاریخ میں شاید کبھی کسی سیاستدان نے اپنی عید سپاہیوں کے ساتھ نہیں گزاری ہو گی۔۔ اور پاک فوج کے سپہ سالار ہمیشہ اپنی عید فوجیوں کے ساتھ محاذ جنگ پر کرتے ہیں۔۔۔ ۔ خون گرم ہو جاتا ہے ان مجاہدوں کو دیکھ کر۔۔۔ اللہ اس کے رسول کا ہر دشمن ان سے نفرت کرتا ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649738135582982144

 


 

 


 

کشمیر کی فروخت میں پاکستان کی اس وقت کی سیاسی قیادت پوری طرح شامل تھی۔۔ عمران نے جب ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کی تو اسی وقت تمام فیصلے طے کیے گئے تھے۔۔ عمران، شاہ محمود قریشی ، معید یوسف، زلفی بخاری بھی شامل تھے پوری طرح۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=XXn8StE_sjU&t=1

 


 



https://twitter.com/BTPakistan/status/1649854074660208641


یہ بھارتی جنرل ان جاھل اور بے وقوف پاکستانیوں کو جواب دے رہا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت کمزور ہے اس لیے ہم کو بھارت سے صلح کر لینی چاہیے ۔۔۔ بھارتیوں کا ذہن تو یہ ہے کہ پاکستان کی معیشت کمزور ہے اس لیے بہترین وقت ہے پاکستان پر حملہ کرنے کا۔۔ اب کر لو دوستی۔۔! 🤬

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649925254603735041

 


 


How do the Indians know that this attack was done by JeM? While they have not arrested anyone..😁 Now they finally acknowledge that the truck was carrying liquid fuel.. Wow! It is a deliberate false flag by the Indian intelligence themselves to justify a war against Pakistan..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649930595697405952

 


 


Natural disaster or an accident or a false flag or real mujahideen hit....... It does not matter now because Indians are going to exploit this anyways. They have created the necessary hype and now are committed to retaliate... They are planting evidence right now....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649928257700241409

 


 








منافق اور جھوٹے کی شکل دیکھنی ہے تو اس کو دیکھ لیں۔۔ پہلے اس کو بہت اچھی طرح معلوم تھا کہ عمران اس گناہ میں پوری طرح شریک ہے۔۔۔ اب اس کو سی آئی اے نے کہا ہے کہ عمران کو بچا کے نکال دو اور سارا الزام باجوا اور فیض پر ڈال دو۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران باجوہ اور فیض تینوں غدار ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649935340487032832






 

اب یہ پلوامہ سے بھی زیادہ شدید پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جائے۔۔۔ انہوں نے پلوامہ کے بعد بالکل اسی طرح طوفان برپا کیا اور پھر بالاکوٹ پر حملہ کیا۔۔۔ اس دفعہ یہ پورے پاکستان پر حملہ کریں گے اور ان کا مقصد کم از کم گلگت بلتستان پر قبضہ کرنا ہوگا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649276289931698176

 


 

 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1649276289931698176

 


 

 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایک مشرک دشمنوں کا پلان ہے اور ایک اللہ کا پلان ہے اور ہوگا وہی جو اللہ کا پلان ہے۔۔۔۔ ہم بہت عرصے سے آپ کو بتا رہے تھے کہ جب بھارت کی جنگی تیاریاں مکمل ہو جائیں گی تو وہ پاکستان سے جنگ کرنے کا بہانہ ڈھونڈے گا۔۔ ہمارا تجزیہ ثبوت کے ساتھ۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649349213786980352

 


 

 


جو جاھل، عادل راجہ پر اندھا اعتماد کرتے ہیں وہ ذرا یہ ٹویٹ دیکھ لیں۔ اس لڑکے عبداللہ سلیمان نے صرف مذاق کیا تھا۔۔۔ عادل راجہ اس کو سچ بنا کر پورا فلسفہ بنا کر الو بنا رہا ہے یوتھیو‌ں کو۔۔ عادل راجہ اب شکست کھا چکا ہے۔۔۔ گاڑیوں کی پارکنگ اور الیکشن کے جھوٹے ٹکٹ تک بات آ گیء ہے۔۔

https://twitter.com/AbdullahS2004/status/1649167393015341056

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649426083219996673

جب عادل راجہ خود سابق فوجی ہونے کے باوجود اس قدر فحش جھوٹ بکنے لگے تو سمجھ لو کہ یہ شخص یا پاگل ہوگیا ہے یا دشمنوں کے لیے بک چکا ہے یا دونوں۔۔۔ یہ صرف کار پارکنگ کے لیے ہدایات ہیں، نماز کے لیے نہیں، نماز کے نہیں۔۔۔ فوج کی ہر تقریب میں گاڑیوں کے لیے اس طرح کے نشان لگائے جاتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649403297961242627

 


 




آج بابا اقبال کی برسی ہے۔۔ یہ قوم بہت بد نصیب ہو گی اگر اس اللہ کے ولی سے فیض نہ لے سکی۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=i3SWcx43LwU

 

 


 https://twitter.com/BTPakistan/status/1649432039374897152

جب تک یہ دو مساجد مشرکین کے زیرتسلط ہیں، مسلمان اپنی عید خوشی اور آزادی سے نہیں منا سکتے۔۔ یہ قرض باقی ہے۔۔ عید مبارک ان تمام مسلمانوں کو جو اپنی جان مال وقت عزت کے ساتھ سیدی رسول اللہ کے دین کے محافظ ہیں، امت کے لیے دعاگو ہیں، ، پاک سرزمین کے مجاہد ہیں، غزوہ ہند کے سپاہی ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649434092377714690

 


 




آج جمعہ کی محفل۔۔۔ رمضان المبارک اور ہمارے نفس کے بے لگام گھوڑے۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ueC8jTjJhQE&t=27s

 


 



 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649440484622757888

Avi is a Hindu astrologer very close to the RSS and Modi.... Hindus heavily rely on astrology to plan even their political and military moves... I have personally no doubt that an Indian attack is coming. They have built up the required hype & diplomatic support. 🚩

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649504904191553536

 


 




 

Now they are preparing grounds to attack inside Pakistan. Exact repeat of the pulwama textbook... These Indians are so predictable.... But the bigger tragedy is that the Pakistanis never learn..... This time they are going to come on a much intense and wide scale....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649508395165319172

 



 

میں نے آپ کو کچھ عرصہ پہلے بتایا تھا نا کہ بھارت کی جنگی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، اب وہ صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہے۔ اب اس نے وہ بہانہ بھی تراش لیا۔ اور آپ یہ بھی نوٹ کریں کہ پورے پاکستان میں کسی کو پروا نہیں ہے کہ بھارت کتنی خوفناک سازش بن چکا ہے۔۔ صرف ہم آپ کو آگاہ کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649515470775635973

 


 

 


 

"to target terror camps....." Clear warning that they are going to attack inside Pakistan..... Last time they sent in fighter aircrafts and they were shot down... Now they have found a more stealth & economical solution... This will escalate!

https://economictimes.indiatimes.com/news/defence/army-acquires-indigenous-suicide-drones-to-target-terror-camps/articleshow/99676676.cms?from=mdr

 


 https://twitter.com/BTPakistan/status/1649522580091551744

 

حامد میر ایک عادی جھوٹا، مکار اور فحش آدمی ہے۔۔ یہاں تک بات بالکل درست ہے کہ کشمیر کا سودا کیا گیا، مگر یہ بات درست نہیں ہے کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی بےخبر تھے۔۔ چار سال عمران اور باجوہ ایک صفحے پر تھے اور جو کچھ ہوا عمران کی مرضی سے بشمول باجوہ کی ایکسٹینشن۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649541827064725504

 


 

 

 


 

 


 

اللہ آپ کو اس عید کی ہر خیر عطا فرمائے۔۔۔ ہر شر سے محفوظ رکھے۔۔۔صحت تندرستی اور سلامتی کے ساتھ حیات طیبہ اور رزق کریم نصیب کرے۔۔ اپنی دعاؤں میں ان مجاہدوں کو یاد رکھیے گا جو اپنے شہیدوں کو لے کر مورچوں میں بیٹھے ہیں تاکہ آپ عید کر سکیں۔۔۔ بہت عید مبارک۔۔۔ ❤️

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649610244249493507

 


 

 


 

پاک فوج پر بھونکنے والوں کو چیلنج ہے کہ اس طرح ایک ہفتہ زندگی گزار کر دکھائیں، خاص طور پر عید کے موقع پر۔۔ یہ سعادت اللہ نے صرف غزوہ ہند کے مجاہدین کے لئے لکھی ہے۔۔ جس نے مسلمان سرحدوں کی دشمنوں سے حفاظت کے لیے ایک رات جاگ کر کاٹی اللہ نے اس پر جہنم کی آگ حرام کر دی ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1649688712723169280