Monday, 20 December 2021

Every empire dies one day....

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1473098693230399492

 



 

Illuminating yet worrisome clip for some - maybe joyful bliss and relief for many around the world... Thought of sharing...


https://www.youtube.com/watch?v=6AS11SbvLmM

 

 
 
 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1473059943678947333

ہر جہاد کے موقع پر سیدی رسول اللہ نے صحابہ اور مسلمانوں سے فرمایا کہ اپنا مال لے کر آؤ تاکہ جہاد میں شریک ہو سکیں۔۔۔۔سیدنا ابوبکر کا پورا سامان لے کر آئے۔۔سیدنا عمر کا آدھا سامان لے کر آئے۔۔۔جس کے پاس جو تھا اس نے پیش کر دیا۔۔۔ اب تم جاکے شرم سے ڈوب مرو۔۔تم بے شرم و جاہل ہو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1472861619160035328

 


 


نئی آنے والے حضرات یہ ویڈیو دیکھ لیں۔۔ آپ کے سارے سوالات کا جواب دیا گیا ہے۔۔ ہمیں فنڈز کیوں چاہیں اور آپ کس طرح اس‌ڈیوٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=Xwk59FyfF14&t=1s




 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1472861160600969218

 

دوستو، ہم اگلا مہینہ نہیں گزار سکیں گے ۔۔ پاکستان کے دفاع کی اس مضبوط ترین چٹان کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔۔ اس طرح آپ براہ راست پاکستان کے دفاع کے مشن میں شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ ہم سب کی ڈیوٹی ہے۔۔۔ دشمن ہماری اذان کو بند کرانے کی سرتوڑ کوشش کرتے رہتے ہیں ۔۔ اسے جاری رہنا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1472855007934435329