Saturday, 28 January 2023

جب گھر کو آگ لگتی ہے تو اس وقت یہ بحث فضول ہو جاتی ہے کہ کون ذمہ دار تھا، کس نے تیل چھڑکا، کس نے تیلی لگای۔۔ پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار پانچ لوگ ہیں۔۔ ذرداری، نواز، عمران، فیض، باجوہ۔۔ انہوں نے ہی تیل چھڑکا، انہوں نے ہی تیلی لگای اور اب ملک خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618525344314830849

 


 


 







Everyone has lost the plot ۔۔ یہ ہے وہ جھوٹ غداری اور جہالت پر مبنی بیانیہ جو تحریک انصاف کے جاہل نوجوان آگے بڑھا رہے ہیں۔۔ اس میں فوج کے خلاف نفرت کوٹ کر بھری ہوئی ہے اور یہ مکمل بھارتی بیانیہ ہے۔۔ پھر کہتے ہیں ہمیں فوج سے کوئی اختلاف نہیں ہم تو صرف باجوہ کی پالیسی کے خلاف ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618410647024463873

 


 









جنرل عاصم منیر کے بارے میں تحریک انصاف کا زہریلا پروپیگنڈا سوائے کمینگی کے اور کچھ بھی نہیں ہے۔ خود جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر پورے ملک اور فوج کو تباہ کر دیا صرف اپنے اقتدار کے لیے۔ نئے سپہ سالار کو آے دو مہینے نہیں ہوئے، اور عمران چاہتا کہ اس کے چار سال کا گند یہ صاف کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618386819766439936

 


 

 


 

 


 


 

ہمارے ان شہید شہزادوں کی عمریں اور سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی جانب سے بیٹھ کر فوج کو گالیاں دینے والوں کی عمریں بالکل برابر ہیں۔۔ یہ سبز ہلالی پرچم پر قربان ہوگئے۔۔‌ اور گرم کمرے میں بیٹھ کر ان کو گالیاں دینے والے دشمن کے لیے راستہ صاف کر رہے۔۔ نصیب نصیب کی بات ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618380466113097728

 


 




 


 


 

بے شرموں، بےغیرتوں اور جاہلوں کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ یہ سارے ثبوت دیکھنے کے بعد بھی بکواس کریں گے کہ ملک میں دہشت گردی پاک فوج اور آئی ایس آئی نے تیار کی ہے۔ ان کا بیانیہ اور مشرکوں اور خوارج کا بیانیہ ایک ہی ہوگا۔۔ منظور پشتین کی طرح آج تحریک انصاف والے بھی پاگل ہو چکے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618379500068425729

 


 






اور دوسری جانب یہ جہنم کے کتے خوارج۔۔۔ اپ نوٹ کریں گے کہ ان کی تمام سوشل میڈیا اور پروپیگنڈہ کمپین بھارتی ہندو اور را کے ایجنٹ چلاتے ہیں۔۔ اگر پھر بھی کسی کو ان کا مشرکوں اور دشمنوں سے رابطہ نظر نہیں آتا تو پھر وہ اس قابل ہے کہ ان کتوں کے ہاتھوں مارا جائے۔ آخ تھو ان جہنمیوں پر۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618368592420147210

 


 


بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے اپنے مرے ہوئے کتوں کی ایک لمبی تفصیل جاری کی ہے۔ یہ کرائے کے قاتل مشرک و یہودی دشمنوں کے کہنے پر پاک سرزمین کے خلاف لڑتے ہوئے ہوئے پاک فوج کے ہاتھوں مارے گئے۔ یہ حامد میر جیسے کمینوں کے مسنگ پرسن ہیں۔۔ یہ ہماری صفوں کے اندر غدار ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618367806072041472

 


 





 

This was not a movie .... This was an exact warning..... This is exactly what they have done to you with these MRNA jabs...... Destroyed your natural immune systems and have placed ticking time bombs...... If you are smart enough it is time for accountability of these snakes.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1618362883934679040