Monday, 22 August 2022

قوم اتنی بے شرم اور بے حس ہو چکی ہے کہ غیرت مند آدمی کا سر شرم سے جھک جائے۔۔۔ یہ صرف ایک مجبور آدمی کا قتل نہیں نہیں بلکہ پورے معاشرے سے شرم حیا اور غیرت کا جنازہ ہے ۔۔ جب قومیں اس مقام پر پہنچ جاتی ہیں تو اللہ انہیں تبدیل کر دیتا ہے۔ پورے ملک کا یہی حال ہے۔ کثرت سے استغفار کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561795129932976128

 


 

 


 

آج ملک کے حالات پر سب دل دکھی ہیں۔۔ مگر یہ غلیظ سیاسی نظام اتنا بڑا کینسر زدہ پھوڑا بن چکا ہے کہ اب اس نے پھٹنا ہی ہے۔۔ فطرت ہمیں ایک کے بعد ایک عذاب دے کر بیدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے مگر یہ قوم اور اسکی اشرافیہ بیشرم ہو چکے ہیں۔۔ سیلاب، دہشتگردی ، معاشی تباہی، کمینے حکمران ۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561792405615017985

 


 








Internet is again down in various parts of the country.... In some places it is total black out and in some only mobile data is working.... Had the same problem couple of days back and the PTC service provider blamed the floods and the rain.... You should have landlines at home.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561788154067165185

 


 

کمبختوں نے میرا اکاؤنٹ بارہ گھنٹے کے لئے بند کر دیا تھا۔۔ عالمی صہیونی نظام کے خلاف اتنی کھل کر اذان دینا ان سے برداشت نہیں ہوتا۔۔ پوری مسلمان دنیا میں کوئی ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ ایسا نہیں ہے جو اس پورے نئے عالمی نظام کی سازشوں کو اس طرح کھول کر بیان کر رہا ہو، جیسے ہماری ٹیم۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561766245716082688