Monday, 25 May 2020

Even if you are tested positive you can be safe in 11 days. ... we have discussed this earlier that the PCR test intrinsically is faulty as well and has a very high false positive rate. So even if you are tested positive and feeling asymptomatic, then relax...!

اللہ جزائے خیر دے ان ڈاکٹر صاحب کو جنہوں نے اتنا بڑا سچ جرأت کے ساتھ بول دیا۔۔ پاکستان میں 60 ہزار لوگوں کا پوزیٹیو ٹیسٹ آیا ہے ہے مگر 99.9% لوگوں میں بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں۔ اب آپ کو سمجھ آئے گا کہ ایسا کیوں ہے۔ جسم کا مدافعتی نظام پہلے ہی ان کو ٹھیک کر چکا ہے۔۔

This confirms statement of the doctor I was referring to earlier... " I have 1100 positive cases and yet all are healthy and asymptomatic".... The faulty tests are building a gravely wrong national responce doing irrevocable damage... سارے کرونا ٹیسٹ ہی غلط ہو رہے ہیں ہیں۔۔۔

اب اے این پی والے سرخے پاکستان کے خلاف اپنی نفرت کو بھی پوری طرح آشکار کر رہے ہیں۔۔ یہ ایک وائس نوٹ ہے ہے جو ایک این پی کے اہلکار کو جواب میں بھیجا گیا ہے۔ میں اور بھی اپلوڈ کروں گا۔ یہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ میں کیوں اے این پی کے خلاف ہو ں۔۔؟ یہ سارے ہمارا جواب سن لیں۔

پاکستان اور چین بھارت پر دباو بڑھا رہے ہیں۔۔ مگر بھارت حملہ ضرور کرے گا۔۔

ان بےغیرت گاؤں متر پینے والوں کی ماں مری ہوی ہی اس وقت۔۔ چینی فوج نے لداخ کے کئی علاقوں میں اپنی فوجیں داخل کردیں ہیں مگر نہ تو مودی کی کوئی آواز نکل رہی ہے نہ بھارتی سپاسالار کی۔۔ خود بھارتی تجزیہ نگار اب سچ مچ کے منہ چھپائے کھڑے ہیں۔۔ 😁

But the idiots in power everywhere have only destroyed their own nations...!! Still, they insist .. As they say, never underestimate the collective power of stupidity...

آج عوامی نیشنل پارٹی کے کمیونسٹ پاکستان کے غدار کیوں ہیں، آپ ان کے باپ غفارخان کی اپنی زبانی پڑھ لیجئے۔ عبدالغفار خان کی پاکستان سے شدید نفرت تھی اور وہ ساری زندگی پہلے پاکستان کا قیام روکتا رہا بعد میں پاکستان کو تباہ کرنے کی کوششیں کیں۔ اور آج بھی کر رہے ہیں۔ خود پڑہیں۔

Since there is general consensus that India plans to attack Pak, lets war game the possibilities. There is a tendency in Pak to believe that even if India attacks, it will only be a Balakot type Air raid to achieve some moral & political high ground for a desperate Modi govt.