Showing posts with label August 5th. Show all posts
Showing posts with label August 5th. Show all posts

Thursday, 21 May 2020

دیکھ لو، تاریخی غلطی نہ کر دینا کہ جس کا کوئی کفارہ نہ ہو، کوئی معافی نہ ہو‌۔۔ اس موقع پر جس نے پاکستان سے غداری کی دنیا اور آخرت میں تباہ کر دیا جائے گا۔۔ یا تم اللہ کے رسول کے وفادار ہوگئے یا تم مشرکوں کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں غزوہ ہند کا مجاہد بنائے۔۔ لبیک غزوہ ہند

Then why the nation is not being prepared? Fuel stocks, food, training, civil defence....? How can he assume that it will remain only a skirmish like February 27th? This time, Indians are not coming for a surgical strike but invasion....!

When you know it's "imminent", then what's the point of waiting and taking the hit first..? Why not become pro active and take the war to them? When You cannot avoid the war then surely you must reduce own damage by crippling the enemy's capacity & intent first. ☹️

Providence will turn these losses into opportunities and blessings...they will become the catalyst to remove the filth from within as all snakes will ditch the ship on first signs of serious trouble... You think bilawal or Zulfi will stay put to fight ? Only diehards will!!

اب تو ملک کا وزیراعظم بھی بھی یہ تسلیم کر رہا ہے کہ بھارت کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے۔ ایسی صورت میں آزادکشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان کے مشرقی علاقے شدید دباؤ میں آجائیں گے۔۔ عام پاکستانی اس صورتحال میں کیا کریں؟ اس کو غور سے سنیں۔۔

پچھلے سال اگست میں جب بھارت نے کشمیر کو ضم کرکے پاکستان کے خلاف بھرپور جنگی تیاریوں کا آغاز کیا تھا، تو اس وقت ہم نے اپنی قوم کو یہ نصیحت کی تھی۔ بھارت کی جنگی تیاریاں اب تقریبا مکمل ہو چکی ہیں۔ ہمارا کام اذان دینا ہے، باقی اس قوم کا نصیب۔۔

Insightful analysis of Indian preperations. Though I disagree with his conclusions. Hindutwa mad dogs are highly illogical and unpredictable swines who are being pushed into a war with Pakistan by Israel as well...so logical analysis won't work here. We are dealing with rabids

These are all Indian agents here. Gajwa e Hind 🤦ان کے "گجوہ ہند" سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ چینل کہاں سے چل رہا ہے۔۔ حملہ تو کمبخت دشمن کرے گا، اب ہم جواب بھی نہ دیں؟

Wednesday, 20 May 2020

لوگ ہمارے اس صفحے پر آتے اور کہتے ہیں کہ آپ ہر وقت جنگ اور سکیورٹی کی بات کرتے رہتے ہیں۔۔ یہ صفحہ ہی ایک دفاعی تجزیہ نگاری کا ہے جس کا کام پاکستان کے دفاع اور سیکورٹی کے عالمی معاملات پر نظر رکھنا ہے۔ آپ کو اگر ہمارا کام فضول لگتا ہے تو تشریف لے جائیں۔ ہم نے بلایا تو نہیں تھا۔

He is destroying himself... Totally disgusting stance... Totally disconnected from ground reality and national sentiments .. Isn't there anyone who can knock sense into him?

Two Indian border security force troops killed and their weapons snatched by freedom fighters in Indian occupied Kashmir....! یہ جہنمی شہید کب سے ہونے لگے؟ اپنے مر داروں کے لئے بھی یہ اصطلاح قرآن سے ہی لیتے۔۔ 🙄😠یہ کیوں نہیں کہتے کہ ہمارے سپاہی جہنم رسید ہوئے، مردار ہوگئے؟ 😁

I have confirmed it. This is correct.. Also, there are intelegnce reports of Indians about to launch a Balakot type strike but on a massive scale... I would be careful on this Eid, when the guard is down and nation is celebrating.... Israelis did that in 1967 war...

India may be planning a Balakot type attack as close as this week....! We need to be on guard...! Modi has gone totally rabid....

بھارت پر دباؤ بڑھانے کا یہ بہترین موقع ہے۔۔ نہ صرف بھارت کے اندر تمام تحریک آزادیوں کو بھڑکانے کی ضرورت ہے، کشمیر کو تو بھرپور مسلح حمایت دینی چاہیے۔۔ بھارت چین اور نیپال کی جانب سے بھی بہت دباؤ میں ہے۔۔ یہی موقع ہوتے ہیں دشمن کو گھیرنے کے۔۔ ورنہ جنگ ہمارے گھروں میں آئے گی۔

Soon..... Pakistanis, Kashmiri and Afghan freedom fighters will enter Kashmir..... together iA. Once the Indians attack Pakistan, all bets will be off.....!

This swine is so bloody right here....it's not a damn joke..., 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آج جو ہماری غفلتیں ہیں، صفوں میں غداریاں ہیں، اس سے ممکن ہے کہ شروع میں ہمیں بہت نقصان اٹھانا پڑے۔ مگر اس غزوہ ہند کا انجام سیدی رسول اللہ نے ہمیں بہت پہلے ہی بتا دیا تھا۔ انشاءاللہ ہند پر ایک مرتبہ پھر توحید کا پرچم لہرائے گا اور اس کے حکمرانوں کو ہم زنجیروں میں لپیٹ کر لائیں گے