Tuesday 7 December 2021

انتقام تو ہم لیں گے۔۔ ڈھاکا کے بدلے دہلی، ان شا اللہ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468290874345984007

 


 


سچ کو جانو اور آئندہ کبھی دشمن کے پروپیگنڈے میں آکر اپنی پاک فوج کے شیروں کو بےعزت نہ کرنا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468290599921065993

 

 


 


 

I have a very strong feeling that India is involved in the attack on the Sri lankan manager in Sialkot... In the past every attack on Sri lankans or Chinese had Indian involvement.....! Some of the instigators will definitely have Indian contacts.. Must be investigated...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468235011648282632

 



 

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا کوئی تعلق اس بات سے نہیں تھا کہ بنگالیوں کو حقوق نہیں ملے۔۔۔ان کو پورے پاکستان کے برابر کے حقوق ملے ہوئے تھے۔۔۔بات صرف بھٹو و مجیب کی غداری اور ملک دشمنی کی تھی۔۔ زرداری نواز اور الطاف کو بھی تو پورے حقوق ملے تھے۔۔۔پھر یہ ملک دشمن کیوں ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468180075283628033

 




جب ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ براہراست ملک کا غدار اور دشمن کا ایجنٹ ہو تو پھر اس کو کیوں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی؟ کیوں اس کے خلاف مقدمات ختم کیے گئے؟ کیوں اس کی تمام غداریوں پر پردہ ڈالا گیا؟ کیا یہی آج نہیں ہو رہا؟ الطاف، نواز، ذرداری، اچکزی ۔۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1468179512022155267