Tuesday 20 October 2020

Indian Army is literally on war footings.... We must not take this threat lightly... They plan a full spectrum invasion.... From kargil to Karachi....! Compare the Indian aggression with the pacifist mood in Pakistan.... I am afraid we will take serious losses... 🤨☹️ 😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318490603425026049

 






 

Full spectrum military preparation for a war of invasion against Pakistan.... Any Pakistani leadership, civil or military, ignoring this threat would be selling the nation to the dogs... After the US elections, it could be any day now...... Strangely I see no response in Pak.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318484354503409664

 






 

یہ شخص خود کو دیوبندی کہتا ہے، فضلو کے دہشتگردوں سے تعلق ہے، اور جب بھارت پاکستان پر حملہ کرے گا تو یہ لوگ پشت سے پاکستان پر حملہ کریں گے۔۔ یہی خوارج ہیں۔۔ اس کی شرمناک ٹویٹ پڑھیں جو ان کے غلیظ ارادے ظاہر کر رہی ہے۔۔۔ پاک فوج کو کافر کہتے ہیں اور اسلحہ لوٹنے کو مال غنیمت۔۔ 🤬

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318486866782453760

 




 

میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ نواز شریف پر اصل مقدمات غداری کے بنتے ہیں۔ بلکہ تمام پاکستانی سیاستدانوں پر مقدمے ہی غداری کے بنتے ہیں۔۔ ہاں یہ غدار ہیں۔۔ وقت پر سانپوں کا سر نہ کچلنا نا سقوط ڈھاکا کرواتا ہے۔ عبدالباسط صاحب انتہائی نفیس محب وطن سفارتکار ہیں ۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318470718263332865