Monday 8 March 2021

پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد ہے جو جنگ سے خوفزدہ ہے۔ ایک بڑی تعداد ہے جو باقاعدہ دشمنوں سے مل کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے۔ حکمران بزدل اور کمزور ہیں۔ لوگ پوچھتے ہیں ایسے میں پاکستان جنگ کیسے کرے گا؟ یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ تم لوگ اپنی فکر کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369011843272957955

 


 



کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی۔ نہ انہوں نے قرآن پڑھا ہوتا ہے نہ تاریخ کی حکمت جانتے ہیں۔ ظالم اور فرعون صرف جنگ کی زبان سمجھتے ہیں۔ آنے والے وقت میں ہندوستان اور کشمیر کے مسلمانوں کو ظلم سے بچانے کے لیے غزوہ ہند لازماً ہو گا۔۔ پاکستان کی صفائی بھی تب ہی ہوگی

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1369006355919568899

 


 


 

ابلیس کی مجلسِ شوریٰ 1. عورتوں کے حقوق 2. مردوں کا جلال و جمال 3. غلامانہ فکر سے آزادی

 https://twitter.com/shehroze5403/status/1368993522142035972

 


 

 


 

الحمدللہ ایک چھوٹی سی اردو کی کتاب پر کام شروع کیا ہے تاکہ اپنے معصوم سے بچوں کی تعلیم اور تربیت ہر مسلمان گھرانے کے لیے آسان ہو سکے۔ دین، ادب، معاملات، حقوق العباد اور حقوق اللہ کی چھوٹے چھوٹے پیغامات دلچسپ انداز میں میں میں اس میں درج کیے جائیں گے انشاءاللہ۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1368996816524632066

 


 


اسرائیلی فوج ایک یہودی فوج ہے اور وہ کھل کر اپنے یہودی ہونے پر فخر کرتے ہیں۔ بھارتی فوج ایک ہندو فوج ہے اور وہ ہندوراشٹرا کے لئے جنگ کرتے ہیں۔۔ مذہبی نظریہ کسی بھی فوج کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار ہوتا ہے۔ پاک فوج کو بھی اب امت کی فوج بننا ہے۔ ترک مسلمان اس راستے پر چل نکلے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1368988748415897609

 


 

Saudi fighter jets are massively bombing the city of Sana.... In retaliation for Houthi drone strikes on Saudi installations.... Yemenis are facing this War for the last 5 years but now the war has come to Saudi Arabia threatening Saudi oil supplies & bases.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1368923902194384906

 



 

 

This is medical terrorism.....! Silver nanoparticles....they put these in injections too....

https://www.dailymail.co.uk/news/article-9296137/Belgium-gave-pharmacists-15-million-TOXIC-Covid-facemasks.html

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1368876885162229761