Tuesday, 14 December 2021

سانحہ مشرقی پاکستان ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ کبھی کسی ادارے پر اندھا اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔ سمجھدار اور محب وطن لوگوں کی جانب سے ہر ادارے کا احتساب وقت پر ضروری ہے۔۔۔ مجرمانہ غفلت یا غداری ثابت ہونے پر سخت ترین احتساب کو بھی لازم کرنا ہوگا ۔ پاکستان میں غدار کو سزا نہیں دی جاتی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1470845965649301506

 


 

 


 

اب شاید امریکیوں کا احساس ہو کہ جب وہ افغانستان، فلسطین، ، شام عراق اور یمن میں لاکھوں لوگوں کے گھروں پر بمباری کر رہے تھے تو کیسا لگتا تھا۔ جب جس گھر میں آپ عافیت سے رہ رہے ہوں، وہ اچانک کھائے ہوئے بھس کی طرح راکھ کا ڈھیر بن جائے۔ بے شک تمہارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1470771463347216386

 


 




بزرگ کہتے ہیں غداری نسلوں میں چلتی ہے۔۔۔۔خون حرام کا ہو تو سات نسلوں تک اثر دکھاتا ہے۔۔۔ بھٹو کے باپ سر شاہنواز نے جوناگڑھ کی ریاست کو بھارت کو فروخت کیا۔۔ بھٹو نے مشرقی پاکستان بھارت کو فروخت کیا۔۔۔ اب اس کی اگلی نسل سندھ کو بھارت کو فروخت کرنا چاہتی ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1470766310426615815

 


 


یہ آصف زرداری کا باپ حاکم علی زرداری ہے۔۔قائداعظم اور نظریہ پاکستان کا شدید دشمن۔۔۔اس گھٹیا میں اتنی جرات ہو چلی کہ کہتا ہے کہ پاکستان کو قائداعظم نے تباہ کیا۔۔۔ اور گالی دے کر بکتا ہے کہ قائد اعظم پاکستان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے استغفراللہ۔۔۔ یہ ہے ذرداری سوچ۔۔ 😡😡

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1470739078563909634






 

بھٹو کے ایک فیصلے سے صنعتی ترقی میں پاکستان پچاس برس پیچھے چلا گیا۔۔۔۔تمام انڈسٹری تباہ و برباد ہو گئی۔۔۔تمام پاکستان سے محبت کرنے والے صنعتکار پاکستان چھوڑ گئے۔۔۔ایوب کے دس سالوں کا حیرت انگیز کام ایک فیصلے سے خاک میں ملا دیا۔۔ اس غدار کو اسی مقصد کے لئے لایا گیا تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1470727287029051401

 


 

 








 

بھٹو کے جرائم پچھلے پچاس برس میں ہماری قوم کو بتائے ہی نہیں گئے۔۔۔۔صنعتی ترقی میں پاکستان چین اور جنوبی کوریا کی تربیت کر رہا تھا۔۔۔پاکستان خلا میں راکٹ بھیج رہا تھا۔۔۔ڈیزل انجن اور ٹینک بنائے جارہے تھے۔۔۔۔پھر بھٹو میں آکر تمام صنعتوں کو قومیا لیا اور تباہ و برباد کر دیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1470726857708425223