Thursday 19 November 2020

حکومت کہتی ہے کہ اگر نارمل زندگی گزارنی ہے تو کرونا کی ویکسین لگوائیں۔ حقیقت کیا ہے؟ یہ کمینے صہونی کہتے ہیں کہ اگر ویکسین بھی لگا لیں تب بھی لاک ڈاؤن رہے گا، ماسک پہننا پڑے گا، سماجی فاصلہ ہوں گے، اجتماعات پر پابندی رہے گی۔۔۔ دوسرے لفظوں میں ویکسین کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329462000334888963

 


 


 

🤣 . Their propaganda BS nearly started a war so the Indian Army was quick to backpedal.... Coward bastards...! imagine the insanity and recklessness of the Indian establishment.....ufff

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329432574863822849

 


 



Entire Indian media has suddenly gone into a mad frenzy claiming that they have made an Air raid inside Pakistan. In all probability, this is a fake claim.. A bombastic propaganda bulshit... Any real Indian strike will be responded with counter strikes...! Let's see!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329429983257915394

 



 

اگر حکومت میں یہ کام کیا تو وزیراعلی پنجاب پر جنگی جرائم کا مقدمہ بنے گا۔۔ اگر اس ویکسین سے کوئی بیمار ہوا یا مر گیا تو قتل کا مقدمہ کس پر بنے گا؟ کس بات کی جلدی ہے انہیں؟ پہلے اپنی اولاد پر لگائیں نا۔۔ اپنے بیوی بچوں کو آگے کریں۔۔ خود لگوائیں۔۔ ہمارے بچے ہی ملے ان کو؟ 🤬

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329422075442900993

 



 

Indian media.... Giving full spectrum picture of their dirty war against Pakistan. Preparing for high intensity war. Creating false flag ops in Kashmir, blaming Pakistan. launching terrorist and insurgent assets within Pakistan to attack Pakistan army from the back...

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329404239219744769

 






 

جب میں لوگوں کو تنبیہ کرتا ہوں کہ سعودی عرب اب مکمل طور پر اسرائیل کے کیمپ میں جا چکا ہے تو جاھل مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ میں یہ صرف اس لئے کہہ رہا ہوں کہ سعودیوں نے مجھے جیل میں ڈالا تھا۔۔ اب اسرائیلی خود اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں۔۔ اب کیا کریں؟

https://www.haaretz.com/hblocked?returnTo=https%3A%2F%2Fwww.haaretz.com%2Fworld-news%2F.premium-how-saudi-arabia-is-pressuring-pakistan-to-recognize-israel-1.9315768

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329366529100705792

 



 


 


کیا کرونا ویکسین کے ذریعے مسلمانوں کے جسم میں ایسی تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں کہ اللہ کا تصور ختم ہو جائے؟ سن 2004 میں بل گیٹس نے امریکی فوج کو ایک خفیہ پلان دیا تھا۔ یہ اس کی اصل ریکارڈنگ ہے۔ خود سن لیں یہ کیا کہہ رہا ہے۔ ہماری حماقت نے دشمن کا کام اور بھی آسان کردیا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329336119893389313

 


 

 


 


ہماری باتیں آپ کو سمجھ آئیں یا نہ آئیں ان پر اعتبار کریں۔۔ خفیہ معلومات حاصل کرنے کے جو وسائل ہمارے پاس ہیں، وہ ہر ایک کے پاس نہیں ہوتے۔۔ ہم پر طنز کریں گے یا گستاخ ہوں گے تو اپنا نقصان کریں گے۔ یہاں سچ بتانے والے بہت کم ہیں۔ دجال کا سب سے بڑا ہتھیار ہی جھوٹ ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329201455966740481

 



 

چوتھا صنعتی انقلاب۔۔۔ یہ وہ اصطلاح ہے جس کے ذریعے یہ نیا عالمی نظام قائم کریں گے۔۔ انسان اور مشین یکجا کی جائے گی۔۔ انسانوں میں مائیکروچپس لگائے جائیں گے۔۔ انسان کا ڈی این اے تبدیل کر کے نیم انسانی مشین بنایا جائے گا۔۔۔ مذہب اور اللہ کے تصور کو مکمل ختم کیا جائے گا۔۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329215860515299329

 


 


 



یہ بتاؤ ۔۔ کرونا زیادہ خطرناک ہے یا دجال کی ذلت آمیز غلامی؟ تم کو کرونا کے خوف میں مبتلا کر کے یہ دجال کے جبڑوں میں دھکیل رہے ہیں۔۔۔ اگر مزاحمت نہیں کروگے تو دنیا و آخرت میں بھی ذلیل ہو گئے اور آنے والی نسلیں بھی تباہ کرواؤ گے۔ تم لوگوں کو کیوں یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہیں؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329190061498265601