Sunday 23 October 2022

ارشد شریف کے قتل کا مجھے بھی شدید دکھ ہے خاص طور پر اس لیے بھی کہ وہ ایک شہید کا بھائی تھا۔۔ مگر میں اتنا پاگل نہیں ہوں کہ بغیر تحقیق اور ثبوت کے اپنی ہی فوج اور آئی ایس آئی پر الزام لگا کر ملک میں خانہ جنگی کروا دوں۔ بے نظیر کے قتل کا الزام بھی پاک فوج پر لگایا گیا اور نکلا کون؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584339971783397376

 


 


 

کامران شاہد کے متعلق کینیا کی پولیس اس کے قتل میں ملوث ہے۔۔ یہ اسی وقت ہوتا ہے جب آپ ملک کی طاقتور شخصیات کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہوں۔ اسی لیے میں کہہ رہا ہوں کہ جلد بازی میں اپنے ہی گھر کو آگ نہ لگا دینا۔ یہی قرآن کا حکم ہے۔ یہ بہت حساس معاملہ ہوتے ہیں۔۔احتیاط کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584335748660342789

 


 







He was treading into dangerous waters ... Arshad exposed corruption of Emirates ruler & Minister of Ghana. If he has been murdered you need to look in multiple directions.....even the Sicilian mafia which is known to assassinate those who investigate their corruption...

https://twitter.com/arsched/status/1584079914919395328

 

 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584325360862142465

اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ جس کا مفہوم ہے کہ جب تمہارے پاس کوئی خبر پہنچے تو پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی کو انجانے میں نقصان پہنچا بیٹھو اور بعد میں ندامت ہو۔۔ جب تک سو دفعہ تصدیق نہ ہو کسی بات پر اعتبار نہ کرنا۔ ورنہ گھر کو ہی آگ لگا دو گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584316859477729282

 


 



 

 


 

یہاں اکثر لوگ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ میں کبھی پاک فوج کے خلاف کیوں نہیں بات کرتا۔ بلکہ یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ میں فوج سے پیسے لے کر ان کا دفاع کرتا ہوں۔ ایسے بے غیرت اور جاہلوں کو یہ تفصیلی جواب ہے۔ پاکستان سے پیار کرنے والوں کے لئے گہری نصیحت ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=L9271K_jE3Q&t=3s

 


 

 


 

پوری دنیا میں اس وقت اللہ اور اس کے رسول کے دشمنوں کا ایک ہدف ہے اور وہ پاک فوج کو تباہ کرنا، اس کے حوصلے پست کرنا اور قوم کو فوج کے خلاف کر دینا۔ ایک سمجھ دار پاکستانی مسلمان کبھی بھی اس سازش کا حصہ نہیں بنے گا۔۔ قیادت کی پالیسی غلط ہو سکتی ہے مگر ادارہ ہی قوم و ملک کا محافظ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584237267518132227

 


 

 

 


 


 


 

آج تمہیں فوج کی قیادت کی پالیسی سے جتنا مرضی اختلاف ہو، اور مجھے بھی ہے، مگر یہ اچھی طرح جان لو کہ یہ تمام لوگ جو یہاں بیٹھے ہیں اور فوج کے خلاف بھونک رہے ہیں، یہ تمہاری عورتیں بھارتی ہندو فوج کے حوالے کریں گے۔۔ ایک فرد سے اختلاف کی وجہ سے پورے محب وطن ادارے کو ذلیل کرنا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584229832657100800

 


 

 


 

تھوڑے دنوں کی بات رہ گئی ہے۔۔ مودی کے ہندو کتے ہماری سرحدیں پار کر کے ہمارے شہروں میں داخل ہو رہے ہوں گے۔۔۔ اس وقت تم بدنصیبوں کو پتہ چلے گا کہ دہشتگردی کے پیچھے پاک فوج ہے یا ہندو مشرک فوج۔۔۔ آج غداروں اور کمینوں کے کہنے پر تم جس فوج کو ذلیل کر رہے ہو، کل اسی کو پکارتے پھرو گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584229290706890752

 


 

 


 


 

شدید ترین افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ آج تحریک انصاف میں اور منظور پشتین کے کتوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہ گیا۔۔ زرداری نواز فضلو اچکزئی اور اسفند یار ولی تو پہلے ہی پاکستان کی نظریاتی اور روحانی اساس کے دشمن تھے۔۔۔ ایک فرد کی وجہ سے تم مشرکوں اور دشمنوں کی صفوں میں کھڑے ہو گئے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584227481661296640

 


 


 

سپہ سالار تو تبدیل ہوجاتے ہیں ان کی پالیسی بھی بدل جاتی ہے لیکن پاک فوج نے تو یہیں پر رہنا ہے۔۔ اگر آج تمہاری عورتوں پر ہندو بھارتی فوجی مسلط نہیں ہیں اور تمہارا حال بھارت کے مسلمانوں جیسا نہیں ہو رہا تو اسی وجہ سے کہ یہ شیر اور دلیر بیٹے تمہارے اور دشمن کے درمیان کھڑے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584226878788751360

 


 




 

میں نوجوانوں سے مخاطب ہوں۔۔ اپنی صحت کا دھیان کریں۔۔ آنے والے وقتوں میں جو جسمانی طور پر مضبوط نہیں ہوگا بہت بڑی مصیبت میں پڑے گا۔۔ آجکل کی شہری زندگی میں نہ کوئی خالص خوراک ہے اور نہ جسمانی ورزش۔ نوجوان ان ذراسی مشقت کر کے بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ جب میں کرسکتا ہوں تو تم کیوں نہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584168463622631424

 


 

 

 

 


 

اگر تحریکِ انصاف کی حکومت آئی تو میں کبھی یہ Excuse نہیں کروں گا کہ میں بےبس تھا اور فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تھی، یہ کوئی بہانہ نہیں کیونکہ فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تو میں Incompetent ہوں، اس کا مطلب ہے میں وزیراعظم ہونا Deserve ہی نہیں کرتا تھا۔ عمران خان (7 جون 2012) درست!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584159641658806273