Sunday 23 October 2022

اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ جس کا مفہوم ہے کہ جب تمہارے پاس کوئی خبر پہنچے تو پہلے اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی کو انجانے میں نقصان پہنچا بیٹھو اور بعد میں ندامت ہو۔۔ جب تک سو دفعہ تصدیق نہ ہو کسی بات پر اعتبار نہ کرنا۔ ورنہ گھر کو ہی آگ لگا دو گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584316859477729282