Tuesday 28 March 2023

Most comprehensive analysis of Pakistan and the regional threats... The news and the analysis you will never find on the mainstream media and not even on the social media...

https://drive.google.com/file/d/1mmr1_4fOKYGf5Qb80AdHyWzhpKJOQWvI/view



https://twitter.com/BTPakistan/status/1639279925709479937

یہ رمضان کریم صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں زندگی کے جہاد کی تیاری کا پروگرام ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=7pXskQGqBu8&t=1s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639337877233336336

اگر ہم جھوٹ خرافات اور پروپیگنڈے کا حصہ ہوتے اور ریاست پاکستان اور پاک فوج کی جڑیں کاٹتے تو ہم بھی اتنا مال بنا سکتے تھے۔۔۔۔ اس خبر کے مطابق اس نے ایک سال میں 7 کروڑ روپیہ کمایا۔ میں ابھی بھی سولہ سال پرانی سیکنڈ ہینڈ گاڑی چلاتا ہوں۔ سمجھنے والوں کے لئے فرق تو واضح ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639378813049094145

 





 

پوری مسلمان دنیا میں آج کوئی اور ایسا ادارہ نہیں ہے جو اتنی وسعت اور گہرائی کے ساتھ عالمی اور اسلامی امور پر بات کرتا ہو۔۔ پاکستان کا دفاع امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت اور انسانیت کی فلاح کے لیے دجالی نظام کے خلاف مزاحمت۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=SklfSAHyYFM&t=23s

 

 

 


  



https://twitter.com/BTPakistan/status/1639376599781867520

مسلمان قیادت۔۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=11t9cLQX8Ig&t=83s

 


 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1639464314221330432

راہول گاندھی پر پابندی لگنے کے بعد کانگریس پارٹی نے پورے بھارت میں بغاوت کا اعلان کر دیا۔۔۔ پورے بھارت میں جلاؤ گھیراؤ کی تحریک شروع ہو چکی ہے، ریلوے لائنوں کو بند کیا جا رہا ہے، اور کانگریس پارٹی اور بی جے پی کے کارکنوں میں تصادم شروع ہے۔۔۔ اللہ اس اس فساد میں برکت دے۔۔ 😁🇵🇰

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639546654041751552

 



 



 

 


 

And you think your government is run by the people you elected...... Your government and the world is being run by this cabal of unelected psychopaths who want to kill seven billion people on the planet & create a dystopian NWO to rule. Your PM/President works for them....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639537334562455552

 


 

 


 


 

یہی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک دین کی برکت ہے جو پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک کر سکتی ہے۔۔۔ ماشاءاللہ، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے زمان خان ،پاک افغان میچ سے قبل امامت کرواتے ہوئے۔ جس کسی نے اس امت کو قومیت لسانیت اور فرقہ واریت میں تقسیم کیا، وہ خارج ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639656459498663936

 


 

 


 

یہ فرانس ہے۔۔ پچھلے ایک مہینے سے پورا ملک جل رہا ہے۔۔ اس سے پہلے کرونا لاک ڈاؤن میں پورے یورپ کا یہی حال تھا۔۔ پولیس کی دہشت گردی۔۔۔ دنیا میں جمہوریت ختم ہو چکی ہے۔۔ اب ورلڈ اکنامک فورم کی ڈکٹیٹر شپ ہے۔۔۔ وہ آپ کے "منتخب" نمائندوں کو ہی استعمال کریں گے۔۔ ہر ملک میں یہی ہے اب۔۔

https://twitter.com/JamesMelville/status/1639629581035483137

 


 

 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1639638043828125696

کورونا کے لاک ڈاؤن کی طرح سیاسی فساد اور انار کی بھی پوری دنیا میں ایک ساتھ مختلف ملکوں میں برپا کی جارہی ہے۔۔ پاکستان ، اسرائیل ، فرانس، بھارت، امریکہ۔۔۔ عمران، نتنیاہو ، میکرون، مودی، ٹرمپ۔۔۔۔ تم سمجھ رہے ہو کہ صرف سیاسی اختلاف ہے۔۔۔ نہیں! ۔ یہ سب ورلڈ اکنامک فورم کے مہرے ہیں۔۔

https://twitter.com/ashoswai/status/1639665703639736321

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639742736533159940

یہ کہتے ہیں کہ پاک فوج امریکہ کی غلام ہے۔۔ کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود ایٹمی بم تیار کرتی ہے؟ کیا ایک غلام فوج اسرائیل تباہ کرنے کے لیے پانچ ہزار کلومیٹر کے میزائل بناتی ہے؟ کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود چین سے دفاعی معاہدے کرتی ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639642322647261185

 






 


 








یہاں پاکستان میں سب آپس میں کتوں کی طرح گھتم گتھا ہیں اور وہاں ہمارے ہمسائے میں ہمارا مشترک دشمن پورے بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کے لئے پچیس کروڑ مسلمانوں کو ذبح کرنے کا پلان کر چکا ہے۔۔ اور ساتھ ہی ساتھ پاکستان پر اکھنڈ بھارت بنانے کے لیے حملہ بھی۔ وہ اللہ کا عذاب بن کر آئے گا

https://twitter.com/HindutvaWatchIn/status/1639866770763784193

 


 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640001651866992642

Pakistan Army special forces sniper using a thermal imaging night vision scope take out an Indian backed TTP terrorist somewhere deep inside Afghanistan behind enemy lines in an intelligence based raid. Taking the war to the enemy. Pakistan army is switching to offensive defence.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640337596831133697

 


 

 


 

Zionist state of Israel is in chaos. Pakistan should consider sending peace keeping forces to secure their nuclear weapons.....😁 Otherwise we must send our forces to secure #alaqsa #Israel #Palestine #alaqsa

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640398574973337615

 


 

 


 

اس خبر کے مطابق کراچی چڑیا گھر کے جانور بھوکے مر رہے ہیں۔۔۔ پورے شہر پر اللہ کا عذاب آئے گا اگر ایک چڑیا بھی بھوکی مر گئی تم لوگوں کے ظلم کی وجہ سے۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، استغفراللہ۔۔ اللہ سے ڈرو کراچی والو۔۔ کیا ان بھوکے جانوروں کو کھانا بھی نہیں کھلا سکتے۔۔۔😭

https://twitter.com/BTPakistan/status/1640432320720019468