Tuesday 28 March 2023

یہی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک دین کی برکت ہے جو پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک کر سکتی ہے۔۔۔ ماشاءاللہ، آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے زمان خان ،پاک افغان میچ سے قبل امامت کرواتے ہوئے۔ جس کسی نے اس امت کو قومیت لسانیت اور فرقہ واریت میں تقسیم کیا، وہ خارج ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639656459498663936