Tuesday 28 March 2023

راہول گاندھی پر پابندی لگنے کے بعد کانگریس پارٹی نے پورے بھارت میں بغاوت کا اعلان کر دیا۔۔۔ پورے بھارت میں جلاؤ گھیراؤ کی تحریک شروع ہو چکی ہے، ریلوے لائنوں کو بند کیا جا رہا ہے، اور کانگریس پارٹی اور بی جے پی کے کارکنوں میں تصادم شروع ہے۔۔۔ اللہ اس اس فساد میں برکت دے۔۔ 😁🇵🇰

https://twitter.com/BTPakistan/status/1639546654041751552