Wednesday 3 May 2023

یار مجھے سمجھاؤ کہ یہ کیا کہنا چاہ رہا ہے؟ ہم سے حکومت نہیں چلی، ہم نے معیشت تباہ کردی اور جب ہمارا ووٹ بینک ختم ہونے لگا تو ہم نے جان بوجھ کر حکومت توڑ دی۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ اگر ان کی حکومت پوری ہونے دی جاتی تو یہ بالکل تباہ ہوجاتا۔۔ اس کی حکومت توڑ کر اس کو ری لانچ کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ranjha001/status/1653429628885925889

 


 

 




https://twitter.com/BTPakistan/status/1653721679196049410

Capt Ajmal khan Shaheed, just a day before his shahadat. he embraced shahadat on 30 Apr 2015, Tirrah valley. تنخواہ تو سب سرکاری افسروں کو ملتی ہے۔۔ مگر جان دینے کی قسم صرف یہی شہزادے اٹھاتے ہیں۔۔ حکمرانی کرنے والے سیاسی کمینے ایک دن بھی اس طرح زندگی نہیں گزار سکتے۔ 😰🕋🇵🇰❤️

https://twitter.com/BTPakistan/status/1653179985870348288

 


 

 


 

پہلی مرتبہ میں ایک کشمیری زبان میں کشمیری بچے کی جانب سے نعت شریف سن رہا ہوں۔۔ کشمیری زبان کے الفاظ سمجھ میں نہ بھی آئیں تو آنکھوں سے آنسو ضرور جاری ہوجاتے ہیں۔۔ 😭 الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=1ECTtkj_7nA&t=2s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1653410390573740032

جب عمران حکومت نے ورلڈ اکنامک فورم کے کہنے پر ملک میں لاک ڈاؤن اور ماسک لازمی قرار دیا تھا اور پوری قوم کو زہریلی ٹیکے لگانے شروع کئے تھے، تو ہم نے اسی وقت شدید مزاحمت کر کے آپ کو آنے والا مستقبل بتا دیا تھا۔۔۔ آپ کی جمہوری حکومتیں دجال کا نظام آپ پر سختی سے نافذ کر رہی ہیں۔۔

https://twitter.com/FrancisTaquin/status/1653030498216583168

 


  


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1653148916387282944