Friday, 1 April 2022

وزیراعظم کے پاس اگر غداری کے ثبوت ہے تو مقدمات دائر کریں۔۔ یہی ایک طریقہ ہے۔۔ دوسرا مارشل لاء ہے۔۔ملک میں ایمرجنسی لگائں اور فوج سے کہے۔۔ اگر نہ امرجنسی لگانی ہے نہ مقدمات درج کرنے ہیں تو پھر ماتم کس لئے کر رہے ہو یار؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509946018980372489

 


 

جب عمران خان نے اسی غلیظ نظام میں بندے خرید کر اور لوٹے جمع کرکے اپنی حکومت بنائی تھی تو اسے معلوم تھا کہ یہ سب کچھ ہوتا ہے۔ آج ان لوٹوں کو اپوزیشن نے خرید لیا۔ اس کو اقتدار سنبھالتے ہی ریفرنڈم کے ذریعے صدارتی نظام کی جانب جانا چاہیے تھا۔ مگر خان بھی اسی گندے نظام میں خوش تھا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509942134065053712