Monday, 18 May 2020

وزیراعظم کو اچھی طرح معلوم ہے کہ دشمن کسی بھی وقت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔ یہ ان کا تیسرا یا چوتھا بیان ہے چند ہفتوں میں۔۔ پھر اللہ کے بندے، ملک و قوم کو تیار کیوں نہیں کرتے؟ نہ ہمارے پاس ایندھن کے ذخائر ہیں، نہ قوم تربیت یافتہ ہے اور پورا ملک افرا تفریح کا شکار۔۔

یہ سرکاری اور رسمی بیان ہے اور یہ بھی انتہائی سخت ہے۔ جو غیر سرکاری اور غیر رسمی بیان ہے وہ تو اس سے بھی زیادہ سخت ہے۔ پچھلے 25برس سے افغان طالبان اور ہندو مشرکوں کے درمیان ایک خونی جنگ ہے۔۔ اب تو انتقام کا وقت آیا ہے۔۔ بھارت کو جلاب لگ چکے ہیں۔۔آپ بیان پر بحث کرتے رہیں۔

He is Khalid almeena...an Urdu speaking Saudi journalist. Giving very candid and frank analysis on what the Muslim Arabs think of India under Hindutwa Zionists... This will come as a shock to the arrogant racists in India.. Arabs should have seen this earlier but Khair iA.

Let me write something about relations between Afghan Taliban(TTA) & India. There is a debate raging after TTA recently gave a strong statement that India has been supporting the enemies of Afghans for far too long...& said much more harsh words against India privately to sources

نیکی کا ہر کام اس قابل ہوتا ہے کہ اس کی تقلید کی جائے۔۔۔ اگر آپ اپنے محلے کے تندوروں میں یہ نظام شروع کر سکتے ہوں تو ضرور کریں ۔

عقیدہ ختم نبوت پر اس قدر شدید اور تواتر سے حملے ہو رہے ہیں کہ یہ ہرگز اتفاق نہیں ہے۔۔ لگتا ہے جیسے پاکستان میں آج حکومت ہی قادیانیوں کی ہے۔۔ پاکستان کے آئین اور پارلیمنٹ سے لے کر تعلیمی نظام تک ہر جگہ ختم نبوت پر حملے کوئی طاقتور منظم گروہ ہی کر سکتا ہے۔۔ وہ ہمیشہ بچ نکلتا ہے۔۔

Lots of accounts are sharing this.... They say when there is a smoke, then sure there is a fire simmering underneath somewhere.....! So let's wait....

میں آپ کو صاف بتا رہا ہوں کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو پاکستان کے اندر سے ہی ایم کیو ایم، پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی، بی ایل اے، نون لیگ، فضلو گینگ اور پیپلزپارٹی جیسے سانپ پاک فوج کی پشت پر حملے کریں گے۔۔۔ یہ تو آج بھی کر رہے ہیں تو جب بھارت حملہ آور ہوگا تو پھر۔۔۔۔ 😡

If you look at the preparations, tone, demeanor and ideology of Hindutwa Zionists ruling India today, I have absolutely no doubt that India is preparing for a final and decisive war with Pakistan. And I also have no doubt that they want to do it sooner than later... Yes....!

جب ہم آپ کو کوئی خبر دیتے ہیں تو ضروری نہیں کہ وہ خبر ہم نے میڈیا سے لی ہو یا سرکاری ذرائع سے ۔۔ ہم یہاں پر بہت سی خبریں پوسٹ کرتے ہیں جو دنیا میں کسی کے پاس نہیں ہوتیں۔ وہ ہمارے اپنے اندر کے ذرائع ہوتے ہیں۔ لہذا ہماری دی ہوی خبروں کو جھوٹ کہنے کے بجائے تھوڑا صبر کر لیا کریں۔

الله أكبر حسب تصريحات القائد الثالث لحركة #طالبان #أفغانستان : - #الهند لعبت دورا سلبيا في أفغانستان منذ البداية. - #الهند_تدعم_الإرهاب في أفغانستان طالبان أفغانستان عرت الهند تماما الله أكبر

لبیک غزوہ ہند!! اللہ اکبر.. اللہ اکبر.. اللہ اکبر!!

بھارت نے شروع سے ہی افغانستان میں منفی کردار ادا کیا، افغان طالبان نے واضع کر دیا.. افغانستان طالبان کے چیف ثالث عباس سٹانکزئی کا انٹرویو.. بھارت نے افغانستان میں دہشتگردی کا ساتھ دیا، افغانستان طالبان افغان طالبان کا بھارت کو ناکوں چنے چبوانے کا اعلان .... اللہ اکبر۔۔!!

This is indeed the most damaging statement against India yet by Afghan Taliban...totally destroys the Indian hopes of any role in future of Afghanistan. It's a fact that since Soviet invasion in 79, India has been the closest ally of all Communists and now with CIA backed regime