Showing posts with label Turks. Show all posts
Showing posts with label Turks. Show all posts

Monday, 11 May 2020

ہاں ایک بات اور۔۔ اس داستان کے کردار آپ کو اپنے معاشرے میں جابجا بکھرے ہوئے ملیں گے۔۔ مومن تاریخ سے بھی سیکھتا ہے اور ایک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاتا۔۔ ہمارے پاس ابھی ارتغرل نہیں ہے۔۔ ابن عربی بھی نظر نہیں آتے۔۔ اسی لیے دشمن ہم پر کتوں کی طرح ٹوٹے پڑتے ہیں۔۔ خیر انشاء اللہ۔۔

آپ نے یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ ڈرامہ ارطغرل کی وجہ سے پوری دنیا میں اسلام دشمنوں، لبرل اور سیکولر کمینوں، قومیت پرستوں اور فرقہ پرست ملاؤں کو کتنی آگ لگی ہے۔۔ 😁 اور ان کو کیوں نہ آگ لگے؟ پہلی مرتبہ مسلمان نسل اپنے غیرت مند اور دلیر آباواجداد سے صحیح معنوں میں واقف ہو رہی ہے۔۔