Tuesday, 19 May 2020

This is so cute....! I love the clips from my gun range....they chose the best clips....😎🇵🇰

Size neden Ertuğrul'a çok dikkatli izlemenizi söylüyoruz? Allama ikbal bunun cevabına yüz yıl önce cevap verdi. Müminlere yine Hakikat Mahkemesinden verilecek Görkemli Türkmeni Hindi zihini Arap sesi . Bunun ne anlama geldiğini açıklayayım. #Turkey #Erdogan #DirilisErtugrul

It is a crime and tragedy of epic proportions to abandon Kashmir freedom struggle at this moment in history... IK will be remembered as the other Niazi....if he maintains his present course of fear and pacifism. I am advising him strongly....you are hurting Pakistan now. 😡

Indians are insanely obsessed with Zaid Hamid.... They hate me to the extent that my Twitter account is forcibly blocked in India. They have tried to have me assassinated in Pak, extradited from KSA & have launched all their media attack dogs. Now watch!

Totally agreed.... I have been pushing for aggressive posture for a decade now....but our state remains passive, docile and very afraid....

These are attack dogs of our enemies...they wage the information war and psychological subversion of state, nation and ideology... Most dangerous alliance of media terrorists, ideological hitmen and presstitue assasins.... Shows how soft our state has become ....😡

اِنّالِلّٰہِ وَاِنّا اَلیہِ رَاجِعُون. FC Personnel embraced #Shahadat in the IED attack in Pir Ghaib, Mach, Balochistan late last night on FC vehicle. We are taking too many casualties at the hands of RAW proxies 😡🇵🇰Yet we do not respond or blame India nor take revenge..!

*کشمیر:--- سری نگر میں بھارتی قابض افواج کے ساتھ خونریز تصادم آرائی میں تحریک حریت جموں کشمیر کے چئیرمین محمد اشرف صحرائی کے لختِ جگر اور حزبُ المجاہدین کے ڈسٹرکٹ کمانڈر جنید احمد صحرائی اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ جام شہادت نوش کر گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون..

اس کو اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں اور بحث نہ کریں کیونکہ بہت سی باتیں ہیں جو آپ نہیں جانتے۔۔ جو پردے پہ نظر آرہا ہوتا ہے، پس پردہ اس سے کہیں زیادہ ہو رہا ہوتا ہے۔۔ جب تک آپ گیم میں نہ ہو آپ کو اس کے اندر کے راز معلوم نہیں ہوتے۔۔

While Indian Air chief threatens Pakistan once again, we thought of sending a soft reminder to that jackass. I still feel Pak govt made a terrible blunder on February 27th last year by stopping PAF from taking out 9 Indian jets & their Army Chief Bipin Rawat. We should have!

آزادی کی قدر وہی جان سکتے ہیں جنہوں نے غلامی کی ذلت کو قریب سے دیکھا ہو۔۔ انگریز سپاہیوں کے سامنے مقامی غلاموں کو پیٹ کے بل رینگ کا گزرنا ہوتا تھا کہ گوروں کی گلیوں میں کالوں کو اپنے پاؤں سے چل کر جانے پر پابندی تھی۔۔ جو مسلمان ہندوؤں کے ساتھ رہ گئے آج ان کے ساتھ یہی ہو رہا ہے

"If there is one thing I leave with, it is a sense that the only way a critical change will happen in Pakistan is when the elite of this country....." A damning indictment of Pakistan's rich ruling elite. This is where IK, GQB & the CJ are failing badly.

الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی مرشدی حبیبی یا رسول اللہ۔۔

باباجی نے بات کمال کی کی ہے اور بہت بڑا دعوی کیا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ کون بزرگ ہیں مگر زرداری کی حقیقت کے بارے میں جو کچھ انہوں نے فرمایا ہے وہ بہت جرات مندانہ ہے۔۔ پیپلزپارٹی کے حرامیوں سے آپ ہر کمینگی کی توقع کرسکتے ہیں۔۔ آپ کو پتا ہے نا کہ عربی میں حرامی چور کو کہتےہیں!

There is panic in Delhi now...they are evaluating the statement and responce...but there is no doubt that an alarm has been raised. Last thing Indians wanted was to provoke Afghan Taliban at a time when Modi is planning a war with Pakistan....

آج چیف جسٹس نے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔۔ جس بے شرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ یہ سیاسی جماعتیں پوری قوم کو بیوقوف بنا رہی تھی، آج چیف جسٹس نے ان کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔۔ استغفراللہ، کیسے کمینے چاہل حکمران ہمیں ملے ہیں۔ جزاک اللہ چیف جسٹس!

Reportedly, a Taliban suicide bomber in a car blew up Afghan NDS HQ in Ghazni today...dozens of Afghan intelegnce operatives killed... Taliban are not coming slow...! Traitors are never forgiven in Afghan society....

صبح سے میں حکومت پر تپا بیٹھا تھا، پھر ایک دوست نے یہ کلپ دیکھا دیا۔۔ اب طبیعت بہتر ہے۔۔ 😂🤣

اس نصیحت کو بہت غور سے پڑھیں۔۔۔ اللہ نے اس پاک سرزمین سے دنیا کی امامت کا کام لینا ہے ہے مگر اس سے قبل صداقت شجاعت اور عدالت کا سبق پڑھنا پڑے گا۔۔ شکوہ ترکمانی ذہن ہندی اور نطق اعراپی کو ایک مرکز پر لانا ہوگا۔۔ اللہ نے ترک تلواروں سے صدیوں تک امت کی حفاظت کا کام لیا۔ کیوں؟

میں ان بابا جی کو بھی نہیں جانتا مگر نہایت پرحکمت نصیحت فرما رہے۔۔ یہی بات ہم اپنی قوم کو برسوں سے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ حماقت، جہالت، تکبر اور نااہلی کا خمیازہ بہت شدید بھگتنا پڑے گا۔۔ ہم ایک گستاخ ، بے ادب، بے ہنر اور آپس میں بٹی ہوئ قوم بن چکے ہیں اور دشمن سر پر ہے۔

پاکستان اور بھارت کے تصادم میں افغان طالبان کا کوئی کردار ہو سکتا ہے؟ بھارت کیوں افغان طالبان سے خوفزدہ ہے؟ کیا افغانستان میں امن آ سکتا ہے؟ بھارت کے ساتھ تصادم میں کون کون سے مسلمان ملک پاکستان کی مدد کرسکتے ہیں؟