Thursday, 15 October 2020

جب انہوں نے کشمیر پر خاموشی اختیار کی تھی، تو اس وقت ہم نے انتباہ کیا تھا کہ جنگ کو دشمن تک لے جاو، ورنہ وہ جنگ تمہارے گھروں تک لے آئے گا۔۔ اس وقت ان صاحب نے کہا تھا کہ کیا میں حملہ کر دوں؟ کیا بھارت نے پاکستان پر کھلا حملہ کیا ہے کہ روزانہ ہماری درجنوں شہادتیں ہو رہی ہیں؟ 🤬

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1316769619693232134

 



 

اگر ان شہیدوں کی جگہ حکمرانوں کے بیٹے ہوتے تو کبھی ان کو ٹین کی بنی گاڑیوں میں نہ بھیجتے۔۔۔ اگر قاسم اور سلیمان خطرے میں ہوتے، تو وزیراعظم پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیتا۔۔۔ مگر یہ مٹی کے نمک مسکینوں کے بیٹے ہیں۔۔ ان کا تو کام ہی ملک اور قوم پر جان نثار ہونا ہے۔۔ حساب لیا جائے گا

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1316762559857467400




 

2019 میں دشمن کی جانب سے خطرات کا مکمل تجزیہ قوم کو دے دیا تھا۔۔ بہت وقت تھا ہمارے پاس دفاعی انتظامات کرنے کے لئے۔۔ مگر دھیلہ نہیں کیا گیا۔۔ غداروں کے پاس اختیار اور طاقت آج بھی ہے، ریاست کی حکمت عملی بھی غلط رہی، اور دشمن کو پورا موقع دیا گیا کہ اب منظم ہو کر حملہ آور ہو رہا ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1316750934098272259

 


 


 

کل وزیرستان میں چھ شہادتیں۔۔ آج بلوچستان میں 12 شہید۔۔۔ آپ لوگوں کو کتنے عرصے سے آگاہ کر رہے ہیں کہ جب بھارت مشرق کی جانب سے حملہ کرنے کے نزدیک ہوگا تو پاکستان کے اندر تمام سیاسی جماعتیں اور مسلح گروپ، پاک فوج پر حملہ آور ہوں گے۔۔ ہمارے قیمتی بیٹے شہید ہو رہے ہیں۔۔۔ 🤬🇵🇰🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1316725352576815108

 




 


تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا۔۔ یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1316670847428571136

 


 


 

He is a Jewish rabbi... And he claims to be e exposing the NWO. Trust him or not... But what he is saying is exactly unfolding in front of our eyes... I do not doubt even a dot of what he says... The global reset is a facade for a genocide in the making.

 https://www.youtube.com/watch?v=cooh9qXDlxI&feature=emb_logo

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1316670015974842368