Monday, 25 July 2022

In the last couple of years alone India has spent nearly 100 billion dollars in procuring conventional weapons.. Entire Indian military industrial complex is focused on one single objective - war with Pakistan asap. The language of their leadership is even more belligerent.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551720055704092674









 

اسی لیے میں نے عمران سے سختی سے کہا تھا کہ ابھینندن کو فوری طور پر رہا مت کرنا۔۔اس کو اپنے پاس رکھو اور کم از کم بڑے کشمیری قیدیوں کو رہا کرواو اس کے بدلے۔۔ اب یہ بھارتی وزیر دفاع پاکستان کی "بزدلی" کا مذاق اڑا رہا ہے, اور آزاد کشمیر پر قبضے کی دھمکی۔۔ ان کمینوں کی اتنی جرأت ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551712112266936320

 


 

 


 



 

جن خطرات کی جانب میں سالوں سے اور ہر روز آپ کو آگاہ کرتا رہتا ہوں اب یہ سارے بقراط بھی بالآخر ان کا ذکر کرنے لگے۔۔ بھارت کی جانب سے حملے کا خطرہ، خوارج، بلوچستان میں دہشت گردی وغیرہ۔۔ یہ ممکن ہی نہیں ہیں کہ موجودہ پارلیمانی کنجرخانے میں رہتے ہوئے آپ ان خطرات کا مقابلہ کر سکیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551702963156094979

 


 

 


 

 


 


 

نواز شریف اور اس کا خاندان ایک مافیا اور اور گاڈ فادر ضرور ہیں مگر یہ شخص انکا باپ پیبلو ایسکوبار ہے۔ نواز لیگ والوں کو ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ اس شخص نے ان کی کتنی کتے والی کر دی ہے۔۔۔ مگر ان سب کا ایک ہی مقصد ہے۔۔ یا حکومت کرو یا پاکستان کو آگ لگا دو۔۔ اب یہ فساد کریں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551656868715569152

 


 

 


 

There is NO harm in listening to her if you are serious about your health & life. Remember one law of success. Never trust the govt, UN and the mainstream media....

https://twitter.com/Em_Down_Under/status/1551146581092888576

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551649062159540231

اب یہ ملک کو خانہ جنگی کی جانب لے کر جائیں گے۔۔ ان سب کے نزدیک پاکستان کو بننا ہی نہیں چاہیے تھا ۔ کوئی گریٹر پنجاب بنانا چاہتا ہے اور کوئی سندھو دیش۔۔۔کوئی پختونستان کے لئے مرا جا رہا ہے اور کوئی مہاجروں کے الگ ملک کے لیے۔۔ یہ حکومت صرف لوٹ مار کے لیے کرتے ہیں۔۔ورنہ بغاوت!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551637269232193536

 


 

 


 


 

نواز شریف اور زرداری تو کھلے دشمن اور چور ہیں۔۔ میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ لوگ اس کو کیوں قائداعظم سے ملا دیتے ہیں؟ وہ شخص جو زندگی میں کبھی ایک بات پر قائم نہیں رہا۔ جس کے زمانے میں پاکستان کی خارجہ پالیسی سکیورٹی اور معیشت تباہ ہو کر رہ گئی۔۔ بل گیٹس پاکستان چلاتا تھا۔۔۔

https://twitter.com/M_Saleem777/status/1551631425887158278

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551632453567225858

معمولی سے معمولی کام بھی عمران فوج اور ایجنسیوں سے کرواتا تھا۔ پھر اس کے قریبی مشیروں میں غیرملکی جاسوسوں اور غداروں کی پوری ٹیم تھی۔ انہی کے مشوروں سے وہ ہولناک تباہی اس نے برپا کی جو زرداری اور نواز کی تباہی سے کم نہ تھی۔ اس پارلیمانی جمہوری نظام میں ہر کوئی ذلیل و غرق ہوگا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551629866134654978

 


 

 


 


کیا صدر عارف علوی کے دستخطوں کے بغیر یہ آرڈیننس نافذ ہو سکتا ہے؟ ملک کی جس تباہی و بربادی کا آغاز عمران حکومت کے دور میں کیا گیا تھا اب اس کی تکمیل موجودہ ڈاکوؤں اور غداروں کے ہاتھوں کی جائے گی ۔۔ حکومت بدل گئی مگر تباہی کا تسلسل وہی جاری ہے۔۔ دشمن تو اپنے وار کر رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551620925803692033

 



 


پاکستان کی قیادت کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔۔ پچھلے پچھتر برس سرینگر کے لال چوک پر پر ہمیشہ پاکستان کا پرچم لہرایا کرتا تھا۔۔۔ اب یہاں ہندوتوا کے خونی درندے بھا رت کا پرچم لگا کر رقص کر رہے ہیں۔۔ تین سال قبل پاکستان کی بذدلانہ خاموشی نے کشمیر بھارت کی گود میں ڈال دیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551603404367183873

 

 


 


 


 


 

غلطیاں تمام حکمرانوں سے ہوتی ہیں۔۔۔مگر آپ کو دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ وہ غلطی نیک نیتی سے کی گئی ہے یا بدنیتی سے۔ ایوب خان کے بعد آج تک جتنی بھی سیاسی قیادت پاکستان میں آئی ہے اس سے زیادہ بے شرم بے حیا اور بے غیرت قیادت ممکن ہی نہیں تھی۔ یہ بدنیت بھی تھے غدار بھی پوری دنیا میں رسوا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551551398046842881

 


 


There was a reason he & Pakistan were respected globally. Pakistan's economic, industrial and military growth was phenomenon. Pakistan was giving loans to Germany and China Pakistan had already sent a rocket in space. And personally he was an honest wise and simple man.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551548990776287234