Tuesday 30 November 2021

اس میں کوئی شبہ نہیں ہے ہے کہ زرداری اور نوازشریف عمران کی حکومت کو فیل کرنے اور پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ مگر اہم ترین سوال یہ ہے کہ عمران کی حکومت کیوں فیل ہو رہی ہے؟ اس لئے کہ یہ خود بھی ایک جاھل، خاین اور نااہل ٹیم کے ساتھ جنگ میں اترے ہیں۔۔ اپنا قصور ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1465650091696476163

 


 


 







لوگ مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ آپ صرف سوشل میڈیا پر بیٹھتے ہیں کوئی پریکٹیکل کام کیا کریں۔۔ یہ سی آئی اے کی اپنی خفیہ رپورٹ ہے۔اپنے منہ سے کہہ رہے ہیں کہ زید حامد ہمیں بہت زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے۔ ذرا سوچیں کہ زید حامد ان کو کیا نقصان پہنچا رہا ہے؟ بھارتی حکومت بھی چیخ رہی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1465586968125972484

 


 





This is a CIA assesment of Pakistani media. "...some officials and activists like Shireen mazari, Minister for Human Rights, *Zaid Hamid*, a conspiracy theorists...., have kept inciting hostility against the U.S, which caused rising antagonism and discrimination against U.S"...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1465584290981466114

 



 

اپنے ان معصوم ہمسایوں کا بھی خیال رکھا کریں۔۔ اس گھر میں بہت برکت ہوتی ہے جہاں سے اللہ کی مخلوق کو رزق ملتا ہو۔۔۔ یہ آپ کی جانب سے صدقہ بھی ہے اور دعائیں کمانے کا ذریعہ بھی۔۔۔۔اللہ کی یہ مخلوق بھی دعا دیتی ہے۔۔۔اس کی بھی بد دعا اور دوا لگتی ہے۔۔۔ یہ بھی آپ کی ذمہ داری ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1465564758497800192