Showing posts with label political model for Pakistan. Show all posts
Showing posts with label political model for Pakistan. Show all posts

Sunday, 21 November 2021

دین کے مطابق اگر کوئی شخص اپنی دوسری چادر کا حساب نہ دے سکے تو خاین کہلاتا ہے۔۔ حکمرانوں کو اپنی دولت کے ثبوت خود دینے ہوتے عدالتوں نے نہیں۔۔ کیا نواز شریف نے اپنی ہوشربا دولت کا کوئی ثبوت دیا ؟ شریعت کے مطابق یہ ساری دولت ضبط ہونی چاہیے۔۔۔اور ان کا سر قلم۔۔ شریعت یہی کہتی ہے ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1462571862974676997

 


 

عمران اگر ناکام ہو رہا ہے تو اس کا یہ مطلب کہاں سے نکل آتا ہے کہ اگلی باری نواز یا زرداری کی ہو ؟ ہم بدترین پاگل پنے کو بار بار کیوں دہرانا چاہتے ہیں؟ یہ حرام ضرور کرنا ہے؟ ایک مرتبہ ملک میں تین سال کے لیے مضبوط عبوری حکومت قائم کر کے نظام کی صفائی و تبدیلی کیوں نہیں کرتے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1462563414782484484

 


 

اتنی سادی سی بات ہمارے ملک کی اشرافیہ اور صاحبِ اقتدار لوگوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی؟ سمجھنا نہیں چاہتے؟ بزدل ہیں؟ غدار ہیں؟ بلکہ باتیں تو یہ ہورہی ہیں کہ نواز شریف اور زرداری جیسے ڈاکووں کو دوبارہ پاکستان کا اقتدار دے دیا جائے ۔۔۔ اللہ بہت سخت سزا دے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1462559504260866062

 


 


پاک فوج کی قیادت سپاہ سالار کے بعد اس کے بیٹے کو نہیں دی جاتی۔۔۔۔فوج کا اپنا ایک نظام ہے جس میں سینئر ترین اور قابل ترین افراد میں سے ایک کو چن لیا جاتا ہے۔۔ ہم پاکستان کی سیاسی قیادت کے لیے ایسا نظام کیوں نہیں بنا سکتے؟ اسلام میں خلافت اور جدید دور میں صدارت کا نظام ایسا ہی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1462374823808614403

 



 

اس پاک سرزمین اور مدینہ ثانی کی قیادت خاندانی وراثت نہیں ہے کہ باپ کے بعد بیٹے کو لازماً ‌‌دی جاے۔ بھٹو کا ہیجڑا نواسہ ہونا کوئی قابلیت نہیں ہے۔۔نواز شریف کی جھوٹی بیٹی کوئی استحقاق نہیں ہے۔۔ ہمیں شخصیات سے اٹھ کر ایک صدارتی نظام بنانا ہوگا جس میں صرف قابل قیادت آ سکے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1462374372946190342

 


 

Saturday, 6 February 2021

یہ آخری آخری اذانیں ہیں جو اب تک پہنچ رہی ہیں۔۔ ان کی قدر کریں اور اللہ سے استغفار کرتے ہوئے ان نصیحتوں کو غور سے سنیں ۔۔ اس چینل پر انشاء اللہ ہم مزید اذان ڈالتے رہیں گے۔ اس کو سبسکرائب کریں اور پھیلائیں۔ قوم کو بیدار کرنے کے لیے اتنا تو آپ کر ہی سکتے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1358213795819249664


 


 

کیا تو نے دیکھا ہے مغرب کا جمہوری نظام؟ ظلم و استبداد کا دیو جسے تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری۔۔ چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر۔۔۔ کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے۔۔۔ فکر اقبال کا خلاصہ انہیں کے الفاظ میں۔۔

 

https://www.youtube.com/watch?v=mgZRzjUkAfY&feature=share&fbclid=IwAR3I9q73egQIK2eNxvRAc7XniD_i58Q3zFrY5FD-JLNcLudh9J1Ne8xoh9k

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1358206829059321856

Thursday, 18 June 2015

RAW, TTP, BLA, and all those snakes who think they can harm our Medina e Sani should think million times before even taking a single step against this Pak sarzameen.

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/photos/a.109687115752775.23119.109463862441767/837578779630268/?type=1&theater



We welcome this Ramadan Kareem, with humbleness and our love for Syyedi RasulAllah sm. Our mission remains the same and that is Takmeel e Pakistan inshaAllah! Those who stand the test of times and hold their ground rise victorious and triumphant over the evil around. All enemies of Pak Sar zameen would fall and be dealt with by Pak Army.

RAW, TTP, BLA, and all those snakes who think they can harm our Medina e Sani should think million times before even taking a single step against this Pak sarzameen. You will find each Pakistani standing in your way with unshakable resolve to die for the honour of this land, you can cut us into pieces but we wont let you harm an inch of this Medina e Sani Pakistan!