Sunday, 23 April 2023

چاہے تمہارا گھر ہو یا تمہاری سلطنت۔۔۔ اس میں موجود ہر فرد جانور اور چڑیا کی کفالت تمہاری ذمہ داری ہے۔۔ مسلمان حکمران سے اس کی رعایا کے بارے میں پوچھا جائے گا۔۔ سخت ترین حساب ہو گا۔۔ کوئی مسلمان حکمران یہ نہیں کہہ سکے گا کہ حاکم تو میں تھا لیکن ذمہ داری کسی اور کی۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650071950369374208

 


 

 


 

کل جب دربار نبوی میں اس سے سخت سوال کیا جائے گا کہ یہ پاکستان تم کو دیا گیا تھا، تم نے اس کو تباہ کیوں کردیا؟ تو کیا یہ بہانے تراش سکے گا کہ میں بے قصور تھا، بے بس تھا حکمرانی تو کوئی اور کر رہا تھا۔۔؟۔ اللہ اور اس کے رسول کے دربار میں اس کا بہت برا حشر ہوگا۔۔۔ استغفراللہ ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650086199418310667

 


 

 


 


 

میں نے آپ کو کچھ عرصہ پہلے بتایا تھا نا کہ بھارت کی جنگی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، اب وہ صرف ایک بہانے کی تلاش میں ہے۔ اب اس نے وہ بہانہ بھی تراش لیا۔ اور آپ یہ بھی نوٹ کریں کہ پورے پاکستان میں کسی کو پروا نہیں ہے کہ بھارت کتنی خوفناک سازش بن چکا ہے۔ صرف ہم آپ کو آگاہ کر رہے ہی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650083815300415489

 


 

 


 

The task of destroying Pakistan army was given to Imran khan, General Bajwa and General Faiz...... And for the first time in Pakistan's history since 71, Pakistan army is under great stress creating existential crisis for Pakistan. Imran betrayed Pakistan & Muslim world.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650088529085730816

 


 


 


 


 

And then Imran has the shameless disgusting audacity to say that he was totally unaware of the betrayal and treason being planned by Bajwa... The treacherous idea of 100 years peace with India & surrender of Kashmir, was a unanimous decision... They all need to hang!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650109187148632066

 



 



نا یہ شخص بے بس تھا اور نہ ہی بے خبر۔۔۔۔ یہ پوری طرح غداروں اور دشمنوں سے ملا ہوا تھا۔۔۔ اب ان کی آپس میں پھوٹ پڑ گئی ہیں تو ایک دوسرے کے کپڑے اتار رہے ہیں۔۔۔ جب یہ سب مل کر اقتدار میں تھے تو اس وقت پاکستان کی ہڈیاں تک نوچ کر کھا گئے اور عزت اور آبرو فروخت کر دی۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650127083992145921

 


 

 


 

مجھے نہیں معلوم یہ کون صاحب ہیں لیکن بہت سمجھداری کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔ یقینا کوئی سیاسی آدمی نہیں ہے لیکن معاشرے کی سمجھدار لوگوں میں سے ہیں۔۔۔ ہر سمجھ دار آدمی عمران کی مخالفت کرے گا۔۔۔‌ خاص طور پر اس کے چار سالہ دور اقتدار کے ناپاک تجربے کے بعد۔ ایک چانس اور کیوں مانگ رہا ہے؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650227456069050369

 


 

 


 

Eid prayers in Moscow..... Absolutely stunning!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650241332634591232

 


 

 



 

لیکن تمام تر سیاسی فساد اور انتشار کے باوجود پس منظر میں بہت اچھی اچھی چیزیں بھی ہو رہی ہیں۔۔۔ پاکستانیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی قوم کو بتانی چاہییں۔۔ میڈیا اور سیاسی کمینے تو ہر وقت پاکستان کو رسوا کرتے ہیں اور دشمنوں کی تعریف۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650247437489979400

 


 

یہ سارے صحافی لفافی ہیں۔۔۔ مگر آپ صرف عمران خان کا ویژن چیک کریں۔۔۔ یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے اس کا دور اندیش ویژن۔۔۔ آج مجھے بھی پوچھنا پڑے گا کہ یہ کون سا نشہ کرتا ہے؟ جس باجوہ کو اپنی حکومت گرانے کے بعد غدار کہتا رہا اسی کے حکم پر پنجاب اور خیبر کی حکومتیں گرا دیں؟ 🙄🤦

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650245075933495297

 


 





Climate change drama and excess carbon dioxide in atmosphere comprehensively busted.... It is actually unbelievable how stupid these politicians are who are destroying the countries in their ignorance following the agenda of WEF without even knowing the facts....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1650264381165387776