Friday, 9 July 2021

بچوں اور نوجوانوں کو وقت نہ ضایع کرنیں دیں۔ ورنہ بہت نقصان ہو جائے گا۔ ان پر سختی کریں۔ویڈیو گیم اور فلموں سے باہر نکالیں۔۔ ان کو وہ علم سکھا ئیں جو اسکول میں نہیں سکھائے جاتے۔۔ اردو اور انگریزی بہترین کروائیں۔۔دین تاریخ جغرافیہ اور ادب پڑھائیں۔۔ جسمانی ورزش اور ہنر سکھایں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1413674967821135878

 



 



اگر افغان طالبان کی کامیابیوں سے بھارت دہشت زدہ ہے، تو پھر حکومت پاکستان طالبان کی کامیابیوں سے کیوں پریشان ہے؟ پاکستان میں تو سرکاری طور پر خوشی کے شادیانے بجانے چاہیں ۔۔ ہمیں تو افغانستان کے اندر جا کر بھی اپنے دشمنوں کو ٹھوکنا‌ چاہیے۔ یہی تو انتقام لینے کا وقت ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1413657171192078340

 



 




اس کو بہت غور سے پڑھیں۔۔ اللہ نے جو جراثیم کے خلاف مدافعتی نظام آپ کے جسم میں بنایا ہے، ان کے لاک ڈاؤن SOP، اس قدرتی مدافعتی نظام کو تباہ کرنے کے لئے ہیں لیے ہیں۔۔۔ اب ایک سال کے بعد خطرناک اثرات سامنے نظر آ رہے ہیں۔۔۔جیسے ان کے زہریلے ٹیکوں کے۔۔۔ لاک ڈاؤن اور ماسک۔۔ہلاکت ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1413510189139955720

 



 

Indians are clearly building the offensive narrative leading to a false flag ..... To create a cause for war.... These psyops are always done before launching a war to justify your aggression as legal and justified. 🚩🚩🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1413382260515028992