Thursday, 24 November 2022

یارو ہم بار بار آپ کو کہہ رہے ہیں کہ ہمارے پاس اگلے مہینے کے لئے فنڈ پورے نہیں ہیں۔۔ اپنی ڈیوٹی کریں۔‌ کسی پر زبردستی نہیں ہے، مگر جو ہمارے مشن کو جانتا ہے وہ واقف ہے کہ یہ کام کتنا اہم ہے۔۔ اور جو اس مشین کو چلانے میں ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے وہ ہم پر کوئی احسان نہیں کرتا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595894253770919937

 


 

 


 


جب اللہ پاکستان کی خیر کرنا چاہے گا تو اس کو ایسی قیادت عطا فرما دے گا۔۔ یہ قیادت نہ تو سیاسی جماعتوں میں سے آئے گی نہ اس غلیظ پارلیمانی جمہوریت میں سے۔ یہ اللہ کا فضل اور احسان ہوگا جس طرح چاہے عطا فرمائے۔۔ روحانی جمہوریت یا رحمانی آمریت۔۔۔جو مرضی نام دو اصل میں یہ شریعت ہوگی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595857458278408194

 


 

 


 

Very aggressively preparing for the next war against Pakistan.... آپ کی بات نوٹ کریں گے کہ پورے پاکستان میں ہمارا یہ براسٹیکس کا پلیٹ فارم واحد صفحہ ہے جو آپ کو لمحہ با لمحہ بھارت کی جنگی تیاریوں سے آگاہ کرتا ہے۔۔ الحمدللہ پاکستان کی مسلح افواج کو بھی ہم ہی خبریں پہنچاتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595888026579787782

 


 







These Indian naval officers were not just spying for Israel in Qatar they were also planning to attack & disrupt the FIFA World cup games to humiliate the Pak army which is giving the protection. Pakistan should demand access and extradition of these Indian officers to Pakistan.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595876955563368452

 


 


تقریبا دس سال پہلے ہم نے مشرقی پاکستان کے سانحے پر ایک تفصیلی پروگرام کیا تھا۔۔ ہمارے ایک ٹیم ممبر نے اس پورے پروگرام میں تصاویر اور حوالے ڈال کر اس کو ایک نئی زندگی دے دی ہے۔۔ ہماری قوم کے لئے یہ لازم ہے کہ مشرقی پاکستان کے تمام اسباب کو سمجھیں۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=vuahCL6kM_k&t=5s

 


 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595873955084210176

للہ اس پاک سرزمین کے لیے بہتری کرے۔۔ نئے سپہ سالار کو توفیق دے کہ ماضی کی غلطیوں کو درست کر سکے اور اس پاک سرزمین کے دفاع کو مضبوط بنائے۔۔ پاکستان کو اس وقت ایک انتہائی مضبوط سپہ سالار کی ضرورت ہے۔۔ چاروں جانب بھیانک خطرات منہ کھولے کھڑے ہیں۔۔ اللہ پاک فوج کی تلوار کو تیز کرے!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595770084043137024

 


 


I have never met him but from the looks & the body language he appears to be a fine gentleman and a thorough professional... I sincerely hope Imran does not create problems in his appointment. That would be an ultimate betrayal of the country.. Let the merit prevail for once!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595762707009261572

 


 


کیا خوفناک تباہی مچانے جا رہے ہیں یہ کمینے۔۔۔پھر کہتے ہیں قومی سلامتی کے معاملات ہمارے ہاتھ میں دے دیں۔۔ کوئی وجہ ہے کہ ہر دفعہ ان کو ڈنڈا دیا جاتا ہے۔ پھر یہ کہتے ہیں کہ فوج سیاست میں دخل کیوں دیتی ہے۔۔ سپہ سالار کا عہدہ خالی نہیں چھوڑا جا سکتا۔ 29 کے بعد کون سے سپہ سالار ہوگا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595725815777755136







 

سرد تاریک رات، مسحورکن آگ کے الاؤ کے گرد، رازدار دوستوں کی محفل اور بابا اقبال کا حیرت انگیز وجد آور عارفانہ کلام۔۔۔ اللہ اکبر! تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595563048437428224

 


 

 


 

اصل بات یہ ہے کہ اس وقت پاکستان کا سپہ سالار بننا کانٹوں کی سیج پر بیٹھنا ہے۔ آر یا پار والی صورتحال ہوگی نیے سپاہ سالار کے لئے۔ چاہے فوج کتنا بھی فیصلہ کرے سیاست سے دور رہنے کا، سیاستدانوں سے ملک سنبھالا نہیں جائے گا۔۔ معاشی تباہی، دہشت گردی، بھارت سے جنگ۔۔ سب خطرات سر پر ہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1595543300156624896