Thursday, 28 May 2020

آج گھر میں، میں ذرا چپ چپ تھا۔ گہری سوچوں میں گم۔ اب گھر والی اس چکر میں تھیں کہ کسی طرح پتہ لگائیں کہ میں کیا سوچ رہا ہوں۔ میں نماز کے بعد خاموشی سے دعا کر رہا تھا۔ تھوڑی دیر صبر کرتی رہیں پھر ان سے رہا نہ گیا۔ بولیں۔۔ ذرا مردوں کی طرح اونچی آواز میں دعا کریں نہ۔۔🤣

The history we tend to forget... Pakistan was a nuclear power by 1986...under General Zia. These were the great men who had made it possible along with other scientists, soldiars and secret agents...who ran the biggest secret network globally to make the Islamic bomb.

You must have your own power backup system for emergency lights and charging. You will never regret it. Panels, batteries and UPS.

#یوم_تکبیر جب کافروں کو اللہ نے رسوا کیا تھا۔۔

یوم تکبیر پاکستان 28/5/1998 جس دن انڈونیشیا سے لے کر مراکش تک مسلمانوں نے چراغاں کیا، خوشیاں منائیں۔۔ جب ہاتھ میں پتھر اٹھائے فلسطینی جوان نے ایک اسرائیلی فوجی کو کہا تھا۔۔ اس پتھر کو مت دیکھو ہمارا ایٹم بم پاکستان میں رکھاہے۔۔ #28May_Youm_e_Takbee

آپ کے لئے اہم نصیحت ہے۔۔ غور سے سنیں۔۔

انشاءاللہ ایک وقت آئے گا کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن کرنے والوں پر طبی دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جائیں گے۔ ایک عالمی جھوٹ کی بنیاد پر ان ظالموں نے کروڑوں لوگوں کو تباہ و برباد کروادیا۔۔ جتنا نقصان پچھلے پچاس سال میں دشمن پاکستان کا نہیں کرسکے ان ظالموں نے تین مہینے میں میں کردیا۔

This is the shameful & insane global protocol being followed to inflate COViD deaths...violation of every principles & ethics of medicine. Any person can be declared COViD WITHOUT testing. That's how they have peddled in global panic in this fake pandamic to sell Gates vaccine.

کورونا کے حوالے سے ہر مشورہ جو ڈبلیو ایچ اور بل گیٹس نے دیا ہے وہ جھوٹ اور بد نیتی پر مبنی ہے۔ نئے صہونی عالمی نظام کو قائم کرنے کے لئے یہ ناپاک ادارہ اور پلید انسان انسانیت کو ہلاک کرنا چاہ رہا ہے۔۔ ان پر اعتبار کرنے والا یا غدار ہے یا پرلے درجے کا احمق۔۔ بند کریں یہ جھوٹ اب۔۔

میں نے ایک دن گھر والی کو کہا کہ جب کبھی آپ کسی خالی گھر میں داخل ہوں تو پہلے زور سے سلام کر لینا چاہیے کیونکہ خالی گھروں میں اکثر جنات بھی بستے ہیں۔۔ بولیں، یہ تو ٹھیک ہے۔۔ میں سلام کر لوں گی لیکن اگر کسی نے وعلیکم السلام کہہ دیا تو پھر ۔۔۔۔😁😂

Modi is sorrounded but remains rabid and unpredictable. He is also under pressure from Israel to engage Pakistan and also facing domestic collapse... He needs to do something rash & fast. Pakistan need to be ready to grab the moment of Indian stupidity. I wish I could trust IK.