Friday, 9 June 2023

ہماری آج کی جمعہ کی محفل۔۔۔ فتنے بارش کے قطروں کی طرح تمہارے گھروں میں داخل ہو رہے ہیں۔۔ اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کو ان سے بچاؤ، چاہے ہجرت ہی کیوں نہ کرنی پڑے۔

https://www.youtube.com/watch?v=CjyIT05bxGA&t=1s

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667254915696152578

جب قیادت اور اشرافیہ ہی ذہنی طور پر غلام اور خوف زدہ ہو تو پھر کوئی بھی نظام بنا لیں، ملک اور قوم اور ریاست اسی طرح رسوا ہوتی رہے گی۔۔ آزادی مرد آزاد لے کر آتے ہیں۔۔۔ ورنہ غلام اگر آزادی آزادی کے نعرے مارتے رہیں وہ ساری زندگی غلام ہی رہیں گے۔۔ اب ذہنی آزادی کی جنگ ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667249044844957754

 


 

 


 

جنرل مشرف کو ہٹانے کے لیے پاکستان کے دشمنوں نے وکیلوں کے ذریعے ایک بغاوت کی تحریک چلائی تھی۔۔ وہ تحریک کامیاب ہوئیں اور اس کے نتیجے میں افتخار چوہدری چیف جسٹس بنا پرویز مشرف کو استعفی دینا پڑا اور ان کی جگہ زرداری پاکستان کا صدر منتخب ہوا۔۔۔ اب جنرل عاصم منیر کے خلاف دوبارہ۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667232393281847296

 


 



 

پاکستان، خطے اور دنیا میں تمام خطرات پر گہری نظر۔۔ ہمارے علاوہ پاکستان میں کوئی اور میڈیا ہاوس یا دفاعی ادارہ یا تجزیہ کار آپ کو یہ تمام چیزیں ایک جگہ پر نہیں بتائے گا۔۔ ہمارا تجزیہ اسی لیے معتبر ہے کہ ہم عالمی و تاریخی تناظر میں بات کرتے ہیں۔۔

https://drive.google.com/file/d/1-sy-67HvDJ8sT0s0exPStwQPvWO5slX4/view


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667218630377893888

That is why you need a government of the professional technocrats, not the governments of the mega rich industrial and business tycoon mafias.... When politics is the business, & the rulers are involved in businesses of their own, they will make laws to enrich themselves only.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667066352266354688