Monday, 23 November 2020

Talk to me with fact and figures... Don't give me the bull crap of a pandemic when figures do not support it.. Yes you can fudge the figures by attributing flu and cancer deaths to covid but total number of national deaths average cannot change. Identical in Pakistan too...!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330477335892684802

 



 

You lock down your cities, you destroy the economies, you frustrate the people, you make people afraid, you threaten them with DNA altering vaccines and then agitate them politically.... A perfect recipe for civil war and government overthrow.. It is happening everywhere now.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330451832196435981

 


 

تم کو انہوں نے وبا کی دہشت میں مبتلا کر کے غلام بنانے کے راستے پر ڈال دیا ہے۔۔ یہ راستہ سیدھا دجال کے غار تک جاتا ہے۔۔ اب تمہاری مرضی ہے کہ مزاحمت کرتے ہو یا دجال کی خوراک بنتے ہو۔۔ ماشاءاللہ باقی تمہارا نصیب ہے۔۔ جس کے نصیب میں جہنم ہو اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330472260604489732

 



 

A very brutal tyranny and total control regime is coming to the world..... Camouflaged under the coronavirus management. Pakistani leadership need to be very very careful..... Any leader playing into the hands of the global zionists Will be held accountable.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330467758971170819

 






 

بل گیٹس کے احکامات مان کر اپنے ہی ملک کی معیشت تباہ کرنے والے حکمران جلد یا بدیر اپنی ہی قوم کے ہاتھوں سولی چڑھا دیے جائیں گے۔۔ پوری دنیا میں میں حکومتیں ہی اپنی ہی عوام کے خلاف اعلان جنگ کر چکی ہیں۔ عوامی رد عمل پوری دنیا میں ہے۔ یورپ میں بھی سخت ترین ڈکٹیٹرشپ آرہی ہے۔۔

 https://twitter.com/disclosetv/status/1330310326508773386




 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330372649357348864

Reportedly heavy Indian artillery shelling is going on in kuirata sector on the Cease fire line in Kashmir. People can hear the artillery sounds in Chamb.... Many civilian casualties on our side ..... This child was killed in the morning today.... 🤬🤬🇵🇰🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330440976658292736

 


 




کیا یہ بھی براس ٹیکس کا ایک متشدد سازشی مفروضے پھیلانے والا ہے؟ 🙄 🤭 The way Govt & Pak army fell for this fraud is really concerning for the patriots. This is nothing but medical terrorism. Another axis of attack in the hybrid war. How on earth Army could not see this? ☹️🤦‍♂️😭

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330290438134247430

 


 


شربت صدر صدوری۔ لعوق سپستان شربت بنفشہ جوشاندہ شہد یہ سب حسب مقدار ایک کپ گرم پانی میں ملا کر دن میں دو دفعہ پئیں۔ اس کے علاوہ قلزم کے قطرے پئیں اور اسکی گرم پانی کی بھاپ لیں۔ لہسن کی ایک توری صبح ایک شام باریک کتر کر نگل لیں۔ انشاء اللہ ہر طرح کے کرونا اور وائرس کے لئے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330251107583537154

 



 

 

 


مکمل فراڈ ہے مغرب میں بھی۔۔ ان کے بڑے بڑے اخبار اب راز کھول رہے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330242383552901125

 



 

 

برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔۔ یہی بات میں پاکستان کے حوالے سے آپ کو بتانے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ حکومتیں جھوٹ بول رہی ہیں۔ دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد کو زبردستی کرونا بنا کر تعداد بڑھائی جا رہی ہے۔ ایجنڈا دنیا میں عالمی صہونی نظام قائم کرنا ہے۔ مکمل تباہی لانی ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330240387261272064

 


 



WEF - Transhumanism and Thought Police.. میں نے آپ کو کہا نہ کہ ہم لوگ بنیادی طور پر جاھل قوم ہیں‌۔ ہم کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کرونا کے نام پر یہ دنیا کو کس دجالی نظام میں گھسیڑ رہے ہیں۔ یہ زکام کچھ بھی نہیں ہے۔ جو دجالی نظام آگے آرہا ہے اس سے ڈرو۔ ان کے اپنے منہ سے سنو۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330226209163276289

 


 

 


 

ہر انسان کی طرح مجھے بھی اپنی جان بہت پیاری ہے۔ معمولی سی ٹھنڈ بھی ہو تو سویٹر اور ٹوپی پہن کر نکلتا ہوں۔ کون بیمار ہونا چاہتا ہے؟ پچھلے نو ماہ سے نہ تو میں نے کبھی ماسک لگایا، نہ لوگوں سے ملنا بند کیا، بازاروں اور ہسپتالوں میں سارے کام کیے، کندھے سے کندھا ملا کر نمازیں پڑھیں!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330212375140687876

 





 

مجموعی طور پر ہم ایک جاھل اور ان پڑھ قوم ہیں۔ نزلہ زکام اور نمونیہ کی تمام بیماریاں بنیادی طور پر کرونا وائرس کہلاتی ہیں۔ عام فلو کو کرونا وائرس کہا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے پورے پاکستان کو کرونا وائرس سال میں کئی دفعہ ہوتا ہے۔ 99.99 فیصد لوگ خود ہی ٹھیک ہو جاتے۔ یہی ہو رہا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330208441567244296

 


 


کرونا کے ڈرامے کو شروع ہوئے اب تو تقریبا نو مہینے ہو چکے ہیں۔ پوری قوم دیکھ چکی ہے کہ کہیں بھی لاشیں نہیں گررہیں۔ اگر ایک جعلی پی سی آر ٹیسٹ کے بعد زبردستی صحت مند لوگوں کو مثبت ثابت نہ کیا جائے، تو معاشرے میں کسی کو پتہ بھی نہ چلے کرو نا کوئی چیز ہے۔ لوگ آرام سے زندگی گزاریں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330198050472685568

 





 

یہ حقیقت ہے کہ پوری دنیا کو صرف ایک پی سی آر ٹیسٹ کے اوپر تباہ کروا لینا سوائے جنگی جرائم کے اور کچھ بھی نہیں ہیں۔۔ پاکستان کے حکمرانوں کو عقل کے ناخن لینے چاہئیں۔۔ اگر کوئی محب وطن حکومت آئی تو آج کے تمام اہل اقتدار کو جنگی جرائم پر سولی چڑھا دے گی۔

https://off-guardian.org/2020/11/20/portuguese-court-rules-pcr-tests-unreliable-quarantines-unlawful/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330101308691451906

جو لوگ آج پاک فوج پر بھونکتے ہیں ان کے لئے یہ ایک نصیحت ہے۔۔ یاد رکھو اگر پاک فوج نہ ہو تو جلد ہی تمہارے گھروں میں کفار اور مشرکین کی فوج اور خوارج دہشت گرد اسی طرح تمہیں اور تمہاری عورتوں کو رسوا کریں گے۔۔ اپنے ملک کے شیروں پر حملے کرو گے تو دشمن کے کتے تمہیں کھا جائیں گے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329930881771991041

 


 


26/11 is coming....date of Mumbai attacks... India plans to stage another false flag around this date to blame Pakistan.... To be honest I am surprised why they have not done it yet..... India is itching for war and only have to create a smoke screen false flag as justification.

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329925922829557761

 


 




الحمد اللہ یہ ایک اہم ترین اذان ہے۔۔ ہم آپ سے کہیں گے کہ ایک ایک لفظ جو ہم کہہ رہے ہیں اس پر آزادانہ تحقیق کریں۔۔ ہر بات کے ثبوت سوشل میڈیا پر موجود ہیں اور ہم اپنے ٹوئٹر پر شیئر بھی کر چکے ہیں۔۔ صرف ایک زکام کو دیکھنے کے بجائے بڑی عالمی تصویر کو دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=zR2p4NE0sIo&feature=emb_logo

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1330572793751220224