Tuesday 26 April 2022

میں نے جتنی نصیحت اور مدد عمران حکومت کی کی ہے اس سے پہلے کبھی کسی وزیراعظم یا سیاسی حکومت کی نہیں کی۔ ایک ایک قدم پر پر مسائل کا حل بتایا۔۔اور اللہ کے بندے نے سب الٹ کام کیے۔۔ دشمنوں کی سازش ہوگی مگر آپ نے بھی خودکشی کی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=jZRffQHBKeM

 


 

 


 


 


 
 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519189134245384192

پاکستانی قوم کو اب بہت سنجیدگی سے سے آنے والی جنگ کی جانب توجہ دینی ہے۔۔ پچھلے بیس سال سے بھارت پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ کر رہا ہے۔۔اگر ہم اسی طرح جوابی پراکسی جنگ کرتے تو بھارت کو بھی اتنا ہی نقصان ہوتا جتنا ہمیں ہوا ہے، مگر۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=0IN6xQzasJ0&t=283s




 










https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519180131889291264

 

 

 

 

پچھلے چار سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی کیوں بھڑک گئی ہے؟؟ یہ سوال ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519048070151000066

 


 








 
 

 
 










 











Pakistan is practically headless state today...... And the enemy is taking full advantage by launching a full scale low intensity war in all regions..... The objective is to implode the state from within, bog down Pak army in internal security & to clear path for Indian attack.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519020199327981568

 


 


 

Railway line blown up in interior Sindh. Suicide bombing against Chinese in Karachi. Regular insurgency attacks against troops in Balochistan. Ongoing clashes with ttp terrorist in former tribal areas. There has been a steady collapse of national security in the last 3 years..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519020199327981568

 


 

 


 


 


 




حکومتیں تبدیل ہو جاتی ہیں، قیادت دوسری آ جاتی ہے۔۔۔ ملک دوبارہ نہیں بنتے۔۔۔ اور پاک سر زمین اور امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محافظ یہی پاک فوج ہے۔۔ بہت جلد ہی فوج کا مزاج اور تیور بدل جائیں گے۔۔ یہ اللہ کے فیصلے ہیں ۔۔ اپنے ان بیٹوں اور بھائیوں کی قدر کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519013891950399488

 

 





 

یہ بچے بلوچستان کے کوٹے پر یونیورسٹیوں میں پڑھنے آتے ہیں۔۔ یہاں پر پرویز ہود بھائی جیسے حرامخور استاد اور حامد میر جیسے پلید کردار ان کے ذہنوں میں زہر گھول دیتے ہیں۔ یہ بچی ماسٹرز کر رہی تھی۔ پاکستان کے خلاف جنگ کرتے نا پاک اورحرام موت مری۔ ضایع ہو گیء۔ افسوس!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518935171956887555

 


 



First ever female suicide bomber from Baluchistan liberation army explodes herself in Karachi killing 3 Chinese citizens. This is the moment of detonation Using suicide bombers & specially females by BLA is the new dangerous phenomena. In the past only ttp had suicide bombers.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518929778044194818

 


 

 


 

گندم کی فصل کی کٹائی کے وقت پورے ملک میں ڈیزل کا قحط پیدا کیا جا رہا ہے ۔۔ وہ ٹرک جو پیٹرول لے کر بھی ملک کے دوسرے حصوں میں جاتے ہیں ان کو بھی ڈیزل نہیں مل رہا۔۔ لہذا اب پٹرول کی قلت بھی پیدا ہو جائے گی۔۔ ملک میں ڈیزل موجود ہے صرف فصلوں کو خراب کرنا مقصود ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518843983799148544