Tuesday, 25 August 2020

"اور تم پر جو مصیبت آتی ہے وہ تمہاری ہی بد اعمالیوں کی وجہ سے آتی ہے اور اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا"..... استغفراللہ استغفراللہ۔۔۔ "اور ڈرو اس تباہی سے کہ جب وہ آئے گی تو صرف ان لوگوں پر نہیں آئے گی جو تم میں ظلم کیا کرتے تھے"۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298317093545431045





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298317655510851585

 

 

 

 


 

اس پاک سرزمین پر تو سایہ خدائے ذوالجلال ہے۔۔۔ مگر اس میں بسنے والوں نے اپنی جانوں پر بہت ظلم کیا ہے اور اب اس کا کفارہ خون سے ہی ادا ہوگا۔۔۔ بہت ہی ظالم لوگ ہیں اس بستی کے۔۔۔۔ اللہ کی اتنی بڑی نعمت کی قدر نہیں کی۔۔۔۔ 😭

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298263012520812544

 

 



شاستري كي بہادری کا جنازہ اُس کی زلالت بھری خودکشی سے نکلا۔۔ لاھور چاہیے تھا بنیے کو 🤓 مگر ہمیں دشمن کی طرف سے غافل نہیں ہونا۔۔ یہ کمینے ایک دفعہ پھر آنے والے ہیں۔۔ مگر اس دفعہ ہماری صفوں میں غدار بہت زیادہ ہیں۔ ہمیں نقصان ہوگا۔۔ برسوں کی غفلت ہمارا خون بہائے گی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298197359898370049

 

 

 


 

Just to give you an idea of what has been happening on Pakistan Afghanistan border in North waziristan in the last few days.... I still feel the Pakistan need to push the durand line westwards... Go into Afghanistan and create buffer zones... And deploy Afghan taleban as allies..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298009297067139075

 



 

یک وقت یہ بھی تھا کہ جب ہند کے مسلمان حرمین کے مسلمانوں کے لئے مالی امداد بھیجا کرتے تھے۔۔ عوام الناس کے علاوہ مسلمان حکمرانوں اور نوابوں کا بھی یہ باقاعدہ طریقہ تھا کہ حرمین شریفین کے مسلمانوں کا خرچہ اٹھایا کرتے تھے۔۔ لگتا ہے یہ وقت اب دوبارہ آنے والا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298005553885720576