Monday 12 September 2022

خود سن لیں۔۔۔ ایک انتہائی قابل شخص موسمی تبدیلی کی حقیقت بیان کر رہا ہے۔ جو کچھ اقوام متحدہ آپ کو بتا رہا ہے سوائے خرافات اور جھوٹ کے کچھ بھی نہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569481653818634241

 


 

 


 

پاکستانیوں بہت غور سے اس ٹویٹ کا ڈیٹا پڑھو۔۔۔ مجھے گالیاں دینے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوگی۔۔۔ صرف تم اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو ہلاکت میں ڈالو گے۔۔۔۔ تمہارے حکمرانوں نے تمہیں کتوں کے آگے ڈال دیا۔۔۔ تمام مذہبی جماعتیں اور علماء اس پر خاموش کیوں ہیں؟

https://twitter.com/JamieSale/status/1569360531110375424

 


 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569428368608600065

What does these news tell you? Indians are closely monitoring the developments and strategies in the Ukraine war...And also preparing for an invasion of Pakistan from laddakh region launchpad...Their very aggressive military deployment & preparation is not against China...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569454115691823104

 


 





All over the world it is a war against food supply..... While the world is already facing a wheat, grain and rice crisis, tens of millions of cattle and poultry is also being eliminated from the food supply chain.... It is a grotesque & devilish plan to starve the planet..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569436144051560449

 


 





Another mass kill of livestock: 57,000 cows perish in India.. Media asking "Why" — some farmers suggesting the cows were recently vaxxed against Lumpy Skin Disease (LSD). Again a new Global phenomenon.

https://www.indiatvnews.com/news/india/opinion-who-is-responsible-for-the-death-of-thousands-of-cows-in-rajasthan-aaj-ki-baat-rajat-sharma-blogpost-2022-09-10-807048

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569434406036668417

It is a common agenda to be implemented globally....Just like the lock downs, social distancing, face masks, and jabs.. Now comes the energy crisis, higher electricity bills and shutting down of critical industries & businesses globally... Then famine, migrations & wars...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569433674999013376

 


 


یہ سویڈن اور ڈنمارک کی خبر ہے گو کہ ان خبروں کو بیان کرنے پر شدید پابندی ہے بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا میں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569423692035129344

 


 

 


 

یہ تائیوان کا ٹیلی ویژن چینل ہے۔۔۔ آپ ان لوگوں کو اپنا عظیم لیڈر کیسے تسلیم کر سکتے ہو جو پوری قوم کو اس خطرے سے دوچار کر دے، جو ان ظالموں کے حکم پر ہمارے چھوٹے چھوٹے بچوں کو قتل کرنے کی سازش کرے، جو ان ظالموں کو پاکستان کے اعلی ترین میڈل پہنائے۔۔؟ کیا ہوگیا ہے اس قوم کو۔۔۔،🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569422899789893633

 


 

 


 

🇬🇧Uk adverts, programs and even soaps are now programming viewers to accept the sudden death of fit and healthy athletes. This was Aired on coronation street, who are capitalising on the sudden death of footballers, “making it the new norm”…

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569419225722126337

 


 

 


 

بھارت کے اندر مسلمانوں کے ساتھ بہت بری ہونے والی ہے۔۔۔ ان کے آباؤ اجداد اور سیاسی رہنماؤں کے گناہ اب بیس کروڑ مسلمانوں کی ہلاکت کا باعث بن رہے ہیں۔۔۔ اللہ کی پناہ اگر پاکستان نہ بنتا تو ہمارا بھی یہی حشر ہونا تھا۔۔۔ حسین احمد مدنی، اویسی بھائی محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ۔۔۔۔غدار۔،

https://twitter.com/AJEnglish/status/1569276443313557507

 


 

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569334381151395840

یہ جو کچھ حکومت وقت کر رہی ہے یہ جنگی جرائم میں شامل ہوتا ہے۔۔ آپ ایک تجرباتی دوا کسی صورت میں زبردستی ناواقف اور معصوم لوگوں کو نہیں لگا سکتے۔۔۔۔ مگر شرم ناک بات یہ ہے کہ پوری قوم اور والدین بھی مزاحمت نہیں کر رہے۔۔۔ اس پر تو عدالتوں میں مقدمے ہونے چاہییں، احتجاج ہونا چاہیے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569282773386403848

 


 


پاکستان میں ہم نے نہ صرف نیشنل کیڈٹ کور ختم کر دی بلکہ اب مجاہد فورس اور جانباز فورس کو بھی ختم کرنے کی بات ہو رہی ہے۔۔ دشمن اپنی پوری قوم کو ایک بڑی جنگ کے لئے تیار کر رہا ہے اور ہم نے اپنی پوری قوم کو سیاست اور ٹک ٹاک پر لگایا ہوا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569198434984280066