Thursday 1 June 2023

سانحہ مشرقی پاکستان ہمارے اجتماعی گناہوں کی اجتماعی سزا تھی۔۔ دشمنوں کی مکاری، اپنوں کی غداری، اشرافیہ کی نااہلی، قوم کی غفلت اور اللہ سے کیے ہوئے وعدوں کی خلاف ورزی کا خوفناک نتیجہ۔ ہماری سب سے دلیر فوج وہ تھی جسے ہم نے دشمنوں کے نرغے میں تنہا چھوڑ دیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=cXKB-z2Yeqc&t=2s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664395289170509824

 

عمران صاحب، ذرا کیمرے کی طرف دیکھ کے ہاتھ ہلا دیں، آپ کے ساتھ پرینک ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔ 😁 اگلی ٹیم میں کس کو بھیج رہے ہیں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664378781220368385

 


 


 

پاکستانیوں نے بہت دیر کر دی ہے۔۔ دشمن کو تیاری کے لیے بہت زیادہ وقت اور جگہ دے دی۔۔ اب بھارت کے ساتھ ہمارا ایک خوفناک تصادم بالکل ناگزیر ہے۔۔ ہماری سیاسی قیادت اس قوم کو یہ کہہ کر غفلت میں مارنا چاہتی ہے کہ اب بھارت سے جنگ نہیں ہو گی، لہذا قوم کی کوئی تیاری کروائی ہی نہیں گئی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664374315222016006

 


 


 

Sometimes very good people need to do some very bad things to very very bad people....Because the very very bad people are hell bent on destroying everything that the very very good people have built with their labour of love and sweat... Evil only understands threat of violence.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664368332827402241

 


 


 


 

پاکستان بھی اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔۔ مکی دور میں غزوات نہیں تھے۔۔ تمام غزوات اور ملک کے دفاع کا کام مدنی دور میں کیا گیا۔ اگر ہمارے پاس قائداعظم اور لیاقت علی خان جیسی قیادت ہوتی تو فوج کبھی بھی سیاست میں دخل نہ دیتی۔ موجودہ سیاسی چوروں کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664352409538158594

 


 


 

مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی کے ہاتھوں جو پانچ لاکھ پاکستانیوں کا سفاکانہ قتل عام ہوا اس کی اطلاع مغربی پاکستان کیوں نہیں پہنچی؟ یہاں تک کہ سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی ذوالفقار علی بھٹو نے پاک فوج کو رسوا کرنے اور بنگلہ دیش سے تعلقات درست کرنے کے لئے ان تمام جرائم کو چھپا دیا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664347374280491008

 


 

 

 

Ultimate humiliation for India... One of their major historical fort in ladakh named after their hero of yesteryears has been taken over by China & converted into an observation post while the Modi government continue to pretend that nothing is happening...😁 #china #India

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664274434088374274

 





 

جب آپ کسی شخص کے بارے میں جاننا چاہیں تو پہلے یہ دیکھیں کہ وہ کس کو اپنا ہیرو اور مرشد مانتا ہے۔ یہ نوجوان ایک اور حسین حقانی‌بن رہا ہے۔ بالکل متضاد باتیں، اسلام دین اور پاک فوج کا شدید مخالف، نوجوانوں میں فکری انتشار پیدا کرنے کا ایجنڈا۔۔ ساحل عدیم اور انجینیر مرزا جیسے فسادی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663960189232398336

 


 



 


 

کیا جنرل عاصم ان چوروں اور ڈاکوؤں کا ساتھ دے رہے ہیں؟ کیا پی ڈی ایم کی حکومت کو جنرل عاصم لے کر آئے تھے؟ پاکستان کی موجودہ غلیظ سیاست میں زرداری نواز عمران اور شہباز کے علاوہ کیا آپشن ہے؟ اگر بہتر لوگ لانے ہیں تو نظام بدلو۔۔۔ ورنہ بکواس بند کرو اور ذلالت برداشت کرو ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663985308801613833

 

 



 


 

جو اپنے آپ کو سیکولر کہتا ہے اصل میں وہ اسلام دشمن ہے۔۔ بھارتی ہندو بھی اپنے آپ کو سیکولر کہتے ہیں۔ ترکی میں اپنے آپ کو سیکولر کہنے والے ناپاک اور پلید جانور جنہوں نے مسلمان عورتوں کے حجاب پر پابندی لگائی، قرآن پڑھنے پر پھانسیاں دیں، مسجدوں پر تالے لگا دیے۔۔

https://twitter.com/sarver_umer/status/1663921763569344512

 

 




 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663963741891829767

 

 

پاکستان کے ذلیل سیاسی لیڈر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں۔ وہ چاہیں تو ملک کو توڑ دیں، چاہے تو ملک کو لوٹ کر کھا جائیں، چاہے دشمن حکومتوں اور طاقتوں سے مل کر ملک کے خلاف سازش کریں، چاہے پاکستان کی مسلح افواج پر حملہ کریں۔۔ ان کا احتساب نہیں ہونا چاہیے ‌اور نا کبھی ہوا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663997381862367233

 




 


 

باہر بیٹھ کر یہ جس پاکستان کو آگ لگا رہا ہے اس میں تمہارا گھر بھی جلے گا اور میرا بھی۔۔۔ اس کو اپنی ماں کی فکر ہے اور لاکھوں کروڑوں پاکستانیوں کی ماؤں کی فکر نہیں جن کے گھروں کو آگ لگا ہے؟ خود تو یہ باہر محفوظ بیٹھا ہے۔۔ اتنا غیرت مند ہے تو پاکستان آکر جنگ کرے۔۔۔

https://twitter.com/ArslanPosts/status/1664149477656080384

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1664189312127074306