Saturday 19 March 2022

Russia effectively destroyed the entire foreign mercenary force in Ukraine.....😁 NATO had created the secret base where over 2000 mercenaries were preparing to go into Ukraine. Hundreds were killed, 400 million dollars of War equipment destroyed...

https://www.youtube.com/watch?v=WhHoNdVEQdk

 


 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505305453596708865

 

میں ہمیشہ حکومت فوج اور عدلیہ کو مخاطب کر کے کہتا ہوں کہ پاکستان کا نظام تبدیل کریں۔۔۔اور کس کو کہوں؟ ریاست کے ادارے ہی نظام تبدیل کر سکتے ہیں، ورنہ یہ موجودہ گلا سڑا نظام ہی منہدم ہو جائے گا‌ اور ریاست کو ڈبوئے گا۔۔ اور پھر وقت کے ہلاکو خان آکر سب کو زمین میں گاڑ دیں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505314424067969026

 


 


پاکستان اب ایک ایسے نازک ترین موڑ پر پہنچ چکا ہے کہ جب یہ ثابت ہوگیا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت ملک چلانے کی اہل نہیں ہے۔۔۔ اگر عمران، سپریم کورٹ اور فوج مل کر اس نظام کو ری سیٹ نہیں کرتے، تو پھر ریاست کی پوری عمارت ہی منہدم ہوجائے گی۔۔اور ہندو مشرک تلواریں نکالے بیٹھے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505287744049889283

 


 

تحریک انصاف والے سمجھتے ہیں کہ فوج اور آئی ایس آئی پوری قوت سے میدان میں آکر منحرف ہونے والے ممبران کو دہشت زدہ کر کے عمران کے حق میں ووٹ ڈلوائیں۔ ایسا نہیں ہوتا یارو۔۔۔نا یہاں فاشزم ہے نہ مارشل لا۔ منحرف ارکان کو روکنے کے لیے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ کا راستہ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505285032415539203

 


 




 

 

میں یہاں بولنا نہیں چاہتا تھا لیکن تحریک انصاف کا سوشل میڈیا اپنے غصے میں اب پاکستان کو نقصان پہنچانے لگا ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم ایک محب وطن اور قابل افسر ہیں۔ ان کے خلاف غلیظ زبان صرف بے شرمی اور جہالت ہے۔ اپنے غصے میں آئی ایس آئی کو تباہ نہ کریں۔ ہوش میں آئیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505257788326436865

 


 

 
 






This is a CIA front organisation which uses political parties & NGOs to overthrow governments in foreign lands... This is their assessment to the US govt. The name all the Pakistani political rascals who have been compromised by CIA. And see how they take my name 😎🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505246247892013058

 


 


کیا یہ ہیجڑا بلاول وہی نہیں کر رہا جو بھارت کرنا چاہ رہا ہے؟ These people are pure and utter traitors and nothing else۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=sgIDn-heB6E&t=5s

 


 





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505173138472157186

اب وقت ہے کہ اس ہجڑے کو بھی ڈیرہ اسماعیل خان کی سی کلاس جیل کی سیر کرائی جائے۔۔۔۔تین دن بغیر پنکھے کے قید تنہائی میں رکھیں، سارا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔۔۔۔ جب بھٹو کی پھانسی پر کوئی نہیں نکلا، تو اس مخنث کے جیل جانے پر کچھ نہیں ہوگا۔ اور لگایں سندھ میں ایک سخت گورنر راج۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505161605063061510

 


 


"pick up weapons now"...... This is the new craze song in India today..... Igniting the Hindus to pick up weapons and start butchering Muslims. With movies like "Kashmir files" being deployed as weaponized information warfare, a mass Muslim genocide can be triggered anyday...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505159282425274369

 


 


Missile fired from India into Pak last week narrowly missed dozens of commercial jets that were in the same skies. A time-lapse video shows busy airspace before and after the incident. Lucky are the passengers & airlines. Pakistan must close its air space for India.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1504985736356978698

 


 

 


 

انہوں نے صرف بھارت کو ہندو ریاست نہیں بنانا پورے جنوبی ایشیا کو مہابھارت بنانا ہے ۔۔ ابھی تو یہ صرف مسلمان عورتوں کے کپڑے اتروا رہے ہیں، کل کو مردوں کی ٹوپی اور داڑھیاں صاف کروائیں گے۔۔اور پھر پورے بھارت میں گجرات کی تاریخ دہرائی جائے گی ۔۔اور پھر پاکستان پر حملہ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1504983932701495296

 


 





میں نے آپ کو بتایا تھا کہ یہ یوکرین کی جنگ کو بہت غور سے دیکھ رہے ہیں، اور وہی حکمت عملی اختیار کرنا چاہتے ہیں جو روس نے کی ہے، اور ان غلطیوں سے بچنا چاہتے جو روس کر رہا ہے۔۔۔ یوکرین کی جنگ ہماری قوم کے لئے بھی سیکھنے کا ایک ماڈل ہے۔۔۔

https://theprint.in/opinion/ukraine-war-must-teach-indias-bygone-army-to-use-same-military-model-to-stalemate-china/877103/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1504984726989324294