Saturday 19 March 2022

میں ہمیشہ حکومت فوج اور عدلیہ کو مخاطب کر کے کہتا ہوں کہ پاکستان کا نظام تبدیل کریں۔۔۔اور کس کو کہوں؟ ریاست کے ادارے ہی نظام تبدیل کر سکتے ہیں، ورنہ یہ موجودہ گلا سڑا نظام ہی منہدم ہو جائے گا‌ اور ریاست کو ڈبوئے گا۔۔ اور پھر وقت کے ہلاکو خان آکر سب کو زمین میں گاڑ دیں گے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1505314424067969026