Tuesday 13 April 2021

پاکستان کی تمام دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکن اپنے مخالفین یا اختلاف رکھنے والوں کے لئے غلیظ ترین زبان اور ظلم کی حد تک طاقت استعمال کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ مجھے انتہائی دکھ ہوا جب عشق رسول کا دعوی کرنے والے بھی لادین اور سیکولر جماعتوں کی طرح گالیاں بکنے والے اور ظالم نکلے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382078296750448641

 


 



ملک کو منظم انداز میں خانہ جنگی کی جانب دھکیلا جارہا ہے۔۔ بھارتی حملے سے قبل پاکستان کے اندر انارکی پھیلانا اس سازش کا اہم ترین حصہ ہے۔۔ حکومتی صفوں میں بھی غدار موجود ہیں اور معاشرے کے اندر سیاسی جماعتوں میں بھی۔ عوام کے جذبات کو مشتعل کر کے پاکستان کو آگ لگانی ہے، بس!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382071439721967621


 






 


یہ معاملے ہیں نازک جو تری رضا ہو تو کر۔۔۔ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوے کا اجر ضائع ہوجاتا اگر صحابہ کرام راستے بند کرتے۔۔۔ باقی تمہارا نصیب۔۔۔۔ سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکین امت کی املاک جلا کر، راستے روک کر، سیدی کے حکم کی خلاف ورزی کر کے۔۔؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381921481991553025

 

 

آپ کو احتجاج کرنا ہے وزیراعظم کے گھر جاکر کریں۔۔۔ پاک سرزمین پر کیوں حملہ کرتے ہیں؟ ریاست پاکستان کی املاک کو کیوں جلاتے ہیں؟ غریب مسلمانوں کے راستے کیوں بند کرتے ہیں؟ سیدی رسول اللہ کے براہ راست حکم کی کیوں خلاف ورزی کر رہے ہیں؟ یہ کام تو خوارج کیا کرتے تھے.. اللہ سے ڈریں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381887012697935878

 



 


https://twitter.com/MirzaPakistanii/status/1381884705843318785

 

رانس ایک اسلام دشمن ملک ہے۔ پورے فرانس میں اسلام پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ مگر یہ کام تمام کافر ملک بھی کر رہے ہیں بھارت سمیت۔ صرف سفیر نکال دینے سے سے کافروں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ دشمنوں کو چوٹ لگانے کا متحد اور موثر طریقہ نکالنا ہوگا۔ اپنے ہی ملک کو آگ نہ لگائیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381888595095605249



 

راستے بند کرنے والی حدیث شریف پڑھی آپ نے؟ یہ حکم تو آپ کے بڑوں نے ہی دیے ہیں۔ باقی تو سب مسلمان ایک دوسرے کا سر پھاڑ ہی رہے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1381884580471443457