Friday, 3 February 2023

جب بھارت نے پورے کشمیر پر قبضہ کرلیا پھر اس کو سندھ طاس معاہدے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔وہ کشمیر کا پانی آپ کو کیوں دے گا؟۔ اب وہ ہمارا پانی بند کر کے ہم کو بھوکا پیاسا مارے کا۔ ویسے اب کتنی دیر دھوپ میں کھڑے رہنا ہے اور کون سی سڑک کا نام بدلنا ہے؟

https://www.youtube.com/watch?v=6J7z2dXvDOI

 


 

 


 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621653099185045505

جب پاکستان کے بدترین دشمن آپ کا اکاؤنٹ بند ہونے پر خوشیاں منائیں، تو آپ سمجھ جائیں کہ ہم کوئی بہت ہی اہم اور قیمتی ڈیوٹی کر رہے ہیں۔۔ پوری بھارت کی ریاست ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خوفزدہ ہے۔۔ مگر پاکستان سے غداری کا یہ عالم کہ ہمارا یہ اکاؤنٹ تحریک انصاف نے لندن سے بند کروایا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621634171851444226

 


 





کل کسی بات پر میں نے اپنے بچوں کو نصیحت کی۔۔ میں نے مناسب سمجھا کہ یہ نصیحت میں آپ تمام جوانوں اور نوجوانوں کو بھی شریک کر لیا جائے ۔۔ انشاءاللہ اس میں آپ کو بہت خیر اور برکت ملے گی۔ بعد میں اس کو اردو میں بھی نکالیں گے۔۔ اس پر تفکر کریں۔۔۔

https://drive.google.com/file/d/1iAI8uZ89tfFXOXzVS7M_NiWmOp8J7JwF/view

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621526781890297856

 

 

پاکستان میں آج کیا ہو رہا ہے، کیوں ہو رہا ہے اور کون ذمہ دار ہے ۔۔۔ آج سے پہلے کبھی اتنے واضح الفاظ میں اور تفصیل سے کسی نے بیان نہیں کیا۔۔ تعصب اور سیاست کی عینک اتار کر دل کی آنکھ سے پڑھیں۔۔ آج ہمارا پاکستان تکلیف میں ہے۔۔اور سب ذمہ دار ہیں۔۔

https://drive.google.com/file/d/14VgVcaUvqAquZhD46YVmWI4VhpjAkVJs/view


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621524439480561664

That's me during the COVID drama...😁 Yes it takes courage & character to stand against the world...hold your ground....face extreme persecution & humiliation & have the patience to witness that history proved them all wrong in due course .. Dedicated to all pure bloods!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621510976393838592