Wednesday, 30 March 2022

پاکستانی جمہوریت میں پیسے پکڑ کر وفاداری تبدیل کر لینا ہمیشہ سے ہوتا رہا ہے۔ نہ الیکشن کمیشن اس پر کچھ بولتا ہے نہ سپریم کورٹ۔ان سے سوال کریں۔ آپ نے گالیاں دینی ہے تو ان کمینے سیاستدانوں کو دیں جنہوں نے پیسے پکڑے ہیں۔ اگر سپہ سالار پسند نہیں تو اسکو تبدیل کر دیں۔روتے کیوں ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509406679732994050





 

ہمارے اس پاک سرزمین میں بے انتہا ظلم ہے، ناپاک اور غلیظ نظام، ہر قسم کا گناہ۔۔۔ مگر اگر آپ کبھی بھی پاکستان کو گالی نہیں دیتے۔۔۔خرابی اس کے چلانے والوں میں ہے۔۔ یہی معاملہ پاک فوج کا ہے۔ اس کے سربراہ کے سیاسی کردار پر اعتراض کر سکتے ہیں، مگر پاک فوج کو کبھی گالی مت دینا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509307976519229446






 

Pakistani armed forces need to be on alert. Indians are ready to exploit the internal political chaos in Pakistan.. All Indian proxy terrorist groups have been launched with full force.... And Indian army is fine tuning their invasion doctrines... Be very alert! #ZaidHamid

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509298273416368132

 


 





پچھلے دو دنوں میں 25 سے زائد پاک فوج کے افسران اور جوان شہید ہوچکے ہیں۔۔ آج بھی ٹانک میں چھ شہادتیں ہوی ہیں۔۔ جہاں ایک جانب اس ملک کی سیاسی جماعتیں ملک کو فروخت کر رہی ہیں، اور ریاستی ادارے مفلوج بیٹھے ہیں۔۔۔ وہاں جانثاروں کی ایک جماعت اس پاک سرزمین کے دفاع میں لڑ رہی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509237228739956743

 


 


 
 











 




حکومت گرانے یا پاکستان توڑنے کی سازش پاکستان کی ہر حکومت کے ساتھ کی گئی ہے۔۔۔ آپ نے اگر ایک اور "اگرتلہ سازش" پکڑی ہے تو پھر اس کا قانونی راستہ اختیار کریں۔. غداروں پر غداری کے مقدمات قائم کریں۔۔ثبوت پوری قوم کے سامنے رکھیں۔۔ بلاوجہ ماتم کس لئے کر رہے ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509131249331449858