Thursday, 25 May 2023

پس چہ باید کرد...؟ تو پھر کیا کیا جائے؟

https://www.youtube.com/watch?v=_4tuceDjg8M&t=46s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661878651141382144

اس تلخ تجربے کے بعد پاک فوج کو اب یہ محکم پالیسی بنا لینی چاہیے کہ کسی قادیانی کو پاکستان کے حساس اداروں میں جگہ نہیں دی جائے گی۔۔ یہ بچھو ہم کو بہت عرصے تک ڈستے رہیں گے۔

https://www.youtube.com/watch?v=AV2P86fO22c&t=2s


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661842218359857158


 

جو بات ہمارا بدترین دشمن بھی جانتا ہے ہماری قوم کے جاہلوں کو نہیں معلوم۔۔۔۔ اور صفوں کے اندر غدار تو اچھی طرح جانتے ہیں اسی لئے اس پاک سرزمین کی سبز ہلالی پرچم والی فوج کی جڑیں کاٹتے ہیں۔۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں پاک فوج کو ختم و کمزور کرنا چاہتی ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661728287775678465

 


 


 

جب یہ لڑکا کور کمانڈر کے گھر کو آگ لگا کر جوشیلے انداز میں ویڈیو بنا رہا تھا تو اسی وقت مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ اس نے اور اسکے تمام ساتھیوں نے اپنی زندگیاں تباہ کر والیں۔۔ اب سینکڑوں کی تعداد میں یہ لڑکے سالوں جیل میں سڑیں گے۔۔ ایک جاھل نشیء بے شرم انسان کی خاطر۔۔۔ استغفراللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661812400624992271

 




 

تحریک انتشار پر کریک ڈاؤن کا کم از کم یہ فائدہ تو ہوا ہے کہ پاکستانی سوشل میڈیا پر 90 فیصد غلاظت گالم گلوچ اور اور بے حیائی ختم ہوگئی ہے۔۔ اب سوشل میڈیا کے بھی سینکڑوں اکاؤنٹس اور ہینڈلز کو گرفتار کیا جائے گا۔۔ الطاف حسین کی طرح عادل راجہ کو بھی برطانوی انٹیلیجنس بچا رہی ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661814682422837261

 


 


 

پچھلے ایک سال سے بھارت کی جنگی تیاریاں مکمل طور پر پاکستانی سرحد کے ساتھ ساتھ ہے۔۔ سو ارب ڈالر سے زائد اسلحے کی خریداری کے ساتھ ساتھ انھوں نے ہر قسم کی جنگ کی مشق کر لی ہے۔۔ اتنا پیسہ وقت اور وسائل وہ صرف تماشے کے لیے نہیں صرف کر رہے۔۔ اور یہ تمام روایتی جنگ کے ہتھیار ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661819884253093891

 


 





 

Russia has begun moving nuclear weapons to Belarus — Lukashenko۔ یوکرین کی جنگ کی جانب بھی گہری نظر رکھیں۔ عالمی صہیونی وہاں سے ایٹمی جنگ کا آغاز لازماً کریں گے۔۔ یورپ کی تباہی مقدر ہے جیسے انھوں نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں یورپ کو تباہ کیا تھا۔۔ امریکا میں خانہ جنگی ہو گی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661820597985222662