Tuesday 11 January 2022

This 1990’s music clip ... مغربی معاشرے میں ہمیشہ ایسے حساس لوگ رہے ہیں جو اپنے نظام کی سازشوں اور کمینگی کو اندر سے جانتے ہیں۔۔۔انہوں نے مختلف انداز میں آنے والی دہشت گردی کے بارے میں آگاہ کرنے کی کوشش کی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480985385111019526

 


 





 

The new normal. Ads everywhere normalising heart attacks and strokes in the young. All completely unconnected to the roll out of the you know what.

https://twitter.com/Megadogyourmom4/status/1480948747148398601

 


 

 


 

Just a random collection of social media news.... Nothing to worry about really...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480911068742492164

 





 

اس پاک فوج میں ہونا اور یہ وردی پہننا اللہ کا آپ پر احسان ہے۔۔۔اور یہ پاک فوج اس ملک اور قوم کے لئے اللہ کا تحفہ۔۔۔۔ چند جرنیلوں کی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے پوری پاک فوج کو الزام دینا ذلالت اور زیادتی ہے ۔۔ اللہ نے اس پاکستان کو اگر قائم رکھا ہوا ہے تو اس کا سبب یہی پاک فوج ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480908153059528713

 



 

آج بھی پاکستان میں ایسے بے غیرت اور بے شرم موجود ہیں جو کہ کھل کے کہتے ہیں ہیں کہ پاکستان کا بننا ایک گناہ تھا۔۔۔ ہندوستان کے مسلمانوں کی حالت قابل رحم ہے۔۔۔انہوں نے اپنی مرضی سے سے ہندوؤں کے نیچے رہنا پسند کیا، اپنے دین اور عزت نفس کا سودا کیا۔۔۔۔اب دہشت زدہ ہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480894942251786247

 


 


 

These are the most secular so called "Muslims" of India.... They opted to stay under Hindu rule... Never migrated to Pakistan. They were all staunchly opposed to the idea of Pakistan.... Today they are in panic... As the majority Hindus are planning a Muslim genocide...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480892971516104706

 


 


All over India Hindus are taking pledges that they will do economic boycott of Muslims...... This is economic terrorism prior to the physical genocide.... ابھی بھارت کے 20 کروڑ مسلمان ذبح ہوں گے۔۔۔اگر پاکستان نہ بنتا تو 60کروڑ ذبح ہوتے۔۔حکومت ہمیشہ ہندو کی ہی ہوتی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480883258795692032

 


 

 


 

جاہلوں اور خودکشی پر تلے ہوئے لوگوں کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ وہ اذان دینے والوں ‌اور خطرات سے آگاہ کرنے والوں کو ہمیشہ اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔اور پھر جب تباہی آ جاتی ہے تو یہ لوگ سب سے پہلے ہلاک ہوتے ہیں۔۔۔

 https://twitter.com/Bano_Ghazi47/status/1480793466330300419