Showing posts with label emergency bag for cars. Show all posts
Showing posts with label emergency bag for cars. Show all posts

Monday, 17 January 2022

اپنی گاڑی میں رکھنے کے لئے اس بیگ کو لازمی تیار کریں۔۔۔اس تھریڈ میں تین ویڈیوز ہم نے دی ہیں۔۔ تمام کو دیکھیں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ji0IdC9BPd4&t=1s

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1483090984539930626

اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔۔۔آنے والے وقتوں کے لیے تیاری آپ کو ابھی سے کرنی ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=FQG31wqnC7o&t=149s

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1483090737302577158

مری کے سانحہ سے سبق سیکھیں۔۔ کبھی اپنے آپ کو اور اپنے خاندان کو ہلاکت میں نہ ڈالیں۔۔ آپ کا کام اپنی حفاظت بھی ہے اور مشکل میں پھنسے ہوئے دوسرے لوگوں کی مدد کرنا بھی۔۔۔۔ہماری ہدایت پر عمل کرنے میں آپ کے لئے خیر ہے۔۔۔جہالت اور غیر ذمہ داری ہلاکت ہے ۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=jvSYuUPFz04&t=6s

 


 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1483032716262084610

Sunday, 9 January 2022

مری کا سانحہ کسی ایک ادارے کی غلطی نہیں ہے۔۔۔یہ ہماری قوم کی اجتماعی جہالت اور مجرمانہ غفلت کی عکاسی ہے۔۔ کیا عوام، کیا انتظامیہ، کیا‌حکمران، کیا مقامی لوگ۔۔۔ایک کے بعد ایک ایسی ہلاکت خیز غلطیاں اور مجرمانہ غفلت کے اس کا انجام یہی ہونا تھا ۔۔ سوچیں اگر بھارت سے جنگ ہو جائے تو؟🙄

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480408414601818114

 


 





میں بے شرموں کو سن رہا ہوں جو یہ کہتے ہیں کہ اگر فوج نے آکر مدد کی تو کون سا بڑا کام کیا، پوری دنیا میں ہی فوج قدرتی آفات میں مدد کرتی ہے۔ پوری دنیا میں سول انتظامیہ بھرپور کام کرتی ہے اور جب بات ان کی حد سے نکل جائے تب فوج بلای جاتی ہے۔ پاکستان میں سول انتظامیہ کام ہی نہیں کرتی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480059044404551681

 






Saturday, 8 January 2022

کوئی وجہ نہیں تھی کہ یہ لوگ اپنی گاڑیوں کے اندر مارے جاتے۔ پچھلے کئی برس سے میں مسلسل لوگوں کو تیار رہنے کا کہہ رہا ہوں۔۔۔موسمی حالات ہوں یا جنگ کی صورتحال۔۔آپ کی گاڑی آپ کی محفوظ پناہ گاہ ہو سکتی ہے اگر آپ نے پہلے سے تیاری کی ہو۔ اب بھی وقت ہے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ji0IdC9BPd4




 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479839992298016773

اپنی گاڑیوں میں آپ یہ ہنگامی استعمال کی اشیا اپنے کمر بستے میں کیوں نہیں رکھ سکتے۔۔؟ یہ باپ کی ذمہ داری ہے کہ جب بچوں کو لے کر جائے تو ان کی حفاظت اور آرام کا انتظام بھی کرے۔۔۔ اگر کوئی ہماری نصیحت نہ سنے تو پھر وہ خود ذمہ دار ہے۔۔۔بتایا‌تھا‌آپکو۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=FQG31wqnC7o

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479840684391731200

پہلے پورا میڈیا چیخ رہا تھا کہ یہ لوگ سردی سے مر گیے۔۔ صبح میری تفصیلی ٹویٹ کے بعد پورا بیانیہ ہی تبدیل ہو گیا۔۔۔۔ 🇵🇰 اب پولیس نے بھی سرکاری طور پر ہمارا بیانیہ جاری کیا ہے۔۔۔ الحمدللہ ہماری اذان کی برکت سے اب کیء جانیں بچائی جا سکیں گے۔ لوگوں کو پہلے اندازہ ہی نہیں تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479811979208531968

 


 


چاہے کوئی قدرتی آفت ہو، ملک کی معیشت یا قوم اور ملک کا دفاع۔۔۔۔۔ہم ہمیشہ تباہی مچانے کے بعد حرکت میں آتے ہیں۔۔۔ ہماری جاھل بے وقوف اور نااہل سرکاری انتظامیہ پہلے فالج زدہ ہو کر بیٹھی رہتی ہے ۔۔وزیروں اور حکمرانوں میں تو اتنی عقل نہیں ہے کہ دو دن آگے کا سوچ سکیں۔۔ پھر فوج بلاؤ!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479734637006135300

 



 

جب گاڑی کا پچھلا ایگزاسٹ پایپ برف سے بند ہو جائے، تو کاربن مونو آکسائیڈ گاڑی کے اندر بھرنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔۔گاڑی کا شیشہ کھلا رکھنے سے یہ حادثات نہیں ہوتے۔۔

https://www.snopes.com/fact-check/carbon-monoxide-snowed-in-car/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479721533698412547

یہ لوگ سردی سے نہیں مرے۔۔۔گاڑی کے شیشے مکمل بند کر کے اندر ہیٹر چلا کر بیٹھنے سے سے ان کا دم گھٹ گیا۔۔کاربن مونو آکسائیڈ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ انتہائی خاموشی سے انسان کو موت کی نیند سلا دیتے ہیں۔ ایسی جگہوں پر گاڑی کا شیشہ تھوڑا نیچے رکھا کریں ۔۔آکسیجن آتی رہے تو ایسا نہیں ہوتا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479720513140371458

 


 

 


 

ان کو سردی نے نہیں گیس اور جہالت نے مارا۔۔۔ اگر کسی ایسی جگہ پھنس جائیں تو ہمیشہ گاڑی کا شیشہ تھوڑا سا نیچے کرکے رکھیں۔۔۔گاڑی میں آکسیجن داخل ہوتی رہے تو یہ نہیں ہوتا۔۔۔ کل رات مری میں پورے پورے خاندان ختم ہوگئے۔۔۔کیا ضرورت تھی خطرناک موسم میں وہاں جانے کی؟ استغفراللہ۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479718611652599816

 


 

یہ لوگ سردی سے نہیں مرے۔۔ انہوں نے اپنی گاڑیوں کو گیس چیمبر بنا دیا تھا۔۔۔ گاڑی میں ہیٹر چل رہے تھے، کھڑکیاں مکمل طور پر سیل تھیں، اندر تمام لوگ کاربن ڈائی آکسائیڈ نکال رہے تھے۔۔۔گیس نے سب کو گہری نیند سلا دیا۔۔۔

https://www.express.pk/story/2268685/1/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479718080020455428

 

Friday, 12 August 2016

BrassTacks starrting a new video series on survival methods. My first video on emergency bag for cars! Watch this...

https://www.facebook.com/syedzaidhamidpk/videos/10157280609135181/

Dear children and members, we are starting a new series of own made videos on useful advices and techniques for survival, home security, self defence and community security. InshAllah you will find them useful. Here is the first video on how to make a survival bag for your car... a Momin is always ready to help and protect his family and other fellow beings.. Be prepared always before you get into a crisis.

https://www.facebook.com/syedzaidhamidpk/videos/10157280609135181/

Wednesday, 10 August 2016

Pakistan will have to wait a little for a leader like him... but we are happy that our brother Turks found him..MA..

https://www.facebook.com/RTEUrdu/videos/2087966734762516/

Our millet Pakistan will have to wait for sometime to have a great leader like him BUT we are extremely happy that our brother Turk Millet have found him, MashAllah..

This is honorable dignified leadership... can any political party or political rasal in Pakistan do this?? NEVER in seven generations...

Allah will bring His own slaves for this duty soon, InshAllah...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/1050036768384467