Sunday, 6 September 2020

ایک بات آزما کر دیکھ لو۔۔۔ پاکستان سے صرف حلالی محبت کرے گا۔ جو بھی پاکستان سے نفرت کرے، اس کو لوٹے، اسے نقصان پہنچائے، اچھی طرح جان لو۔۔ یا وہ ولد الزنا ہے، یا حرام مال میں پلا ہے یا عقیدے کا فاسد ہے۔۔۔ پاکستان وقت کا فرقان ہے۔ اس کی دشمنی صرف وقت کے شیطان اور ابلیس کریں گے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302658954431004673










یہ دین شیروں اور دلیروں کا دین ہے۔ یہ فوج مجاہدوں کی فوج ہے۔ بذدل بے غیرت اور کمینے اس جذبے کو جان ہی نہیں سکتے جو اس فوج کو چلاتا ہے۔۔ کبھی کوئی تنخواہ کے لیے بھی اپنے بچے یتیم کرواتا ہے؟ شہادت کمینوں کے نصیب میں نہیں ہوتی۔۔ یہ تو دربار نبوی میں حاضری کا راستہ ہے۔ ⁦ 🇵🇰 ⁩⁦

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302654089197744130

 


 

 


 

Indians never return the body of Sarfaraz Rafiqui. it is said that he was captured alive and spent the rest of his life in the Indian prison. Like sipahi maqbool Hussain. Some prisoners returned later and witnessed seeing someone like Sarfaraz in the jail

 https://www.youtube.com/watch?v=j3vDJHN0ees&feature=youtu.be

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302654089197744130

ان کو خود بھی سنو اور اپنے بچوں کو بھی سناؤ ۔۔۔ یہ خیالی قصے نہیں بلکہ حقیقت ہے ۔۔

 https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=gTO4r2Y_3Tk&feature=emb_logo

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302604610570510336

یہ رومانوی قصے ہم نے کتابوں میں نہیں پڑھے۔۔ ہم کو ہمارے والدین نے گھروں میں سنائے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=N032jj5BKSE&feature=emb_logo

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302592814841245696


55 years later.....reality remains the same... #September #1965War 🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰

https://twitter.com/PakTurkey/status/1302542886521765890






https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302544964753281025

جو پاکستان کو لوٹ کر باہر اپنی پناہ گاہیں بنا رہے ہیں، اللہ ان کو کبھی یہ نصیب نہیں کرے گا ۔۔ ان کی باہر رکھی ہوئی دولت اور اولاد بھی اب خود مغربی تہذیب کے ہاتھوں ہلاک ہوں گے۔۔۔ خوش نصیب تو وہ ہیں جو اس پاک سرزمین کی کشتی کو طوفانوں سے نکالیں۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302537835245907968

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1302538032382443521