Monday, 7 February 2022

احسان فراموش کہتے ہیں کہ پاک فوج نے کیا کیا ہے۔ ان کو تنخواہیں ‌تو ملتی ہیں۔۔ آؤ ذرا تنخواہ کے لیے اپنی جان قربان کرو، اپنے بچے یتیم کرواؤ، اپنی بیویوں کو بیوہ کرو۔۔۔۔ تنخواہ تو تم جیسے حرامخوروں کو بھی ملتی ہے۔۔۔ تم ایک دن ان جیسے گزار کر تو دکھاو۔۔۔ محسن کش منافق! 😰🕋🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1490768965878136835

 

 


 


 

پاکستان کی اشرافیہ اللہ سے ڈرے۔۔ ایسا نہ ہو کہ اس جنگ کے شعلے ان کے گھروں تک آن‌ پہنچیں۔۔ جب غداروں کو عزت دی جاتی ہے اور پاکستان کا دفاع کرنے والوں کو رسوا کیا جائے، پھر اپنے بیٹے ہی شہید ہوتے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1490577343349506051