Saturday 9 May 2020

اگر آپ کے پاس قانونی لائسنس اور ہتھیار نہیں ہیں تو آپ ایرگن سے بھی تربیت کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔۔ آدمی سنجیدہ ہو تو بہانے نہیں کرتا ہزار طریقے تلاش کر لیتا ہے۔۔ جو ہم سمجھا رہے ہیں، اس پر بحث نہ کیا کریں، غور کیا کریں اورعمل کیا کریں۔

"A very useful and great contribution; highlighting the roles of different characters responsible in dismembering the country. A precise and candid opinion." Lt Col (r) Zafar Hussain Gill A 71 war veteran who had managed to escape from P.O.W Camp in India, through a tunnel.

They are aggressive, focussed, determined and planning with all elements of power. It will be a suicide if we ignore their threats. I see NO media counter narrative in Pakistan...not from media, not from govt, not from ISPR. Our focus is too blurred & distracted. Dangerous!

Note Indian media frenzy to create justification for war with Pakistan... Dozens of such poisonous mind programming ideas are being pushed globally to build a narrative that Pakistan is forcing India to attack, while India is only defending itself from jihadi militants ..

Their logic is... Few thousand people must not die of COViD...and for that you need a global lockdown and it's ok if that kills 18 million additional people from hunger. Does this sound normal to you?

اس ویڈیو کو دیکھیں اور اس کے بعد جو دوسری ویڈیو اگلی ٹویٹ میں ڈالوں گا۔ کراچی میں سرکاری طور پر زرداری مافیا کی طرف سے جعلی کورونہ مریض بنانے کا ڈرامہ شروع ہوگیا ہے۔ لوک ڈاؤن برقرار رکھنے کے لئے عوام کے سامنے دہشت پھیلائی جا رہی ہے۔ ایک مریض کو بیچ سڑک سے اٹھایا جا رہا ہے۔

موذن کا کام اذان دینا چاہے بت ہوں جماعت کی آستینوں میں۔۔ جہاں بات مدینہ ثانی اور سیدی رسول اللہ کے دین کے حرمت کی ہوگی، وہاں ہم کسی کا لحاظ نہیں کریں گے۔۔ پاکستان میں مجموعی طور پر اور سندھ میں خصوصی طور پر، جو کچھ ہورہا ہے حرام ہو رہا ہے اسے روکنا ہوگا

$13000 paid by Medicare if Doctors called it COVID- 19 & $39000 if patient use ventilator. They are killing patients by wrong treatment and getting paid for it too. Those who want to kill 5 billion won't mind killing few extra thousand old patients...

پوری دنیا میں اب ڈکٹیٹرشپ اور مارشل لاء کا دور ہے۔۔ اب اس حقیقت کو سمجھ لیں کہ جمہوریت ختم ہوگی۔۔ اب جو صیہونی عالمی نظام قائم ہونے جارہا ہے، اس میں نہ تو جمہوریت کی کوئی جگہ ہے نہ دین اسلام کی۔ جو ویکسین سے نہیں مارے جائیں گے ان کو قحط اور جنگوں سے مارا جائے گا۔۔ کمر کس لیں۔۔

😞 یہ خودکشی ہم خود کر رہے ہیں۔۔ وائرس اتنا سخت نہیں ہے۔ یہ عالمی صہیونی ایجنڈا ہے جس پر زرداری مافیہ اور عالمی ڈاکو پوری طرح عمل درآمد ہیں۔۔ اگر آج وزیراعظم، سپہ سالار اور چیف جسٹس نے اس مافیہ پر سختی نہ کی تو یہ پورے پاکستان کو تباہ کر دیں گے۔۔