Saturday 9 May 2020

موذن کا کام اذان دینا چاہے بت ہوں جماعت کی آستینوں میں۔۔ جہاں بات مدینہ ثانی اور سیدی رسول اللہ کے دین کے حرمت کی ہوگی، وہاں ہم کسی کا لحاظ نہیں کریں گے۔۔ پاکستان میں مجموعی طور پر اور سندھ میں خصوصی طور پر، جو کچھ ہورہا ہے حرام ہو رہا ہے اسے روکنا ہوگا