Saturday 9 May 2020

اگر آپ کے پاس قانونی لائسنس اور ہتھیار نہیں ہیں تو آپ ایرگن سے بھی تربیت کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی لائسنس کی ضرورت نہیں ہے۔۔ آدمی سنجیدہ ہو تو بہانے نہیں کرتا ہزار طریقے تلاش کر لیتا ہے۔۔ جو ہم سمجھا رہے ہیں، اس پر بحث نہ کیا کریں، غور کیا کریں اورعمل کیا کریں۔